برطانوی وزیراعظم نے ’اومیکرون‘ کے باعث انگلینڈ میں سخت کورونا پابندیاں عائد کردی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بدھ کے روز انگلینڈ میں سخت کووڈ 19 پابندیاں عائد کرتے ہوئے لوگوں کو گھر سے کام کرنے، عوامی مقامات پر ماسک پہننے اور ’اومیکرون‘ ویرینٹ کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ویکسین لگوانے کا حکم دیا۔ اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ اور ویلز اپنی اپنی پابندیاں لگانے کے مزید پڑھیں