چینی کمپنی سائنو ویک اومیکرون ویرینٹ کے خلاف ویکسین کا نیا ورژن تیار کرنے کیلئے پراعتماد

چینی کمپنی سائنو ویک نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کووڈ 19 ویکسین کی خوراکیں فراہم کی ہیں اور وہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے لیے برق رفتاری سے ویکسین کے اپ ڈیٹ ورژن کو پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ بڑے پیمانے مزید پڑھیں