اسموگ کی وجہ سے ہفتے میں تین دن چھٹیاں ہوں گی، حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے لاہور میں اسموگ کی وجہ سے 15 جنوری تک ہفتہ اور اتوار کے ساتھ ساتھ پیر کو بھی تمام دفاتر بند رکھنے کا حکم دےدیا۔ پنجاب ریلیف کمشنر بابر حیات تارڈ کی جانب سےجاری ہدایات میں کہا گیا کہ اسموگ کے خطرات سے شہریوں کی حفاظت، زندگیاں بچانے اور فوری علاج کے مزید پڑھیں