احتیاط نہ کی گئی تو آنے والے 5 برسوں میں ہر پاکستانی ذیابطیس میں مبتلا ہوگا، ماہرین

اسلام آباد: ماہر ذیابیطس نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو آنے والے پانچ برسوں میں پاکستان کا تقریباً ہر فرد ذیابطیس میں مبتلا ہوگا جس کے بعد دنیا ہمیں بیمار قوم کے نام سے پکارا کرے گی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کی 19ویں سالانہ کانفرنس میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر رجسٹرڈ کورونا لیبز کے کام کرنے کا انکشاف

ماہرین پر مشتمل محکمہ صحت کی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کام کرنے والی چاروں نجی کووڈ 19 ٹیسٹنگ لیبز صوبائی حکومت سے رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ ان لیبارٹریز کے عملے کے اراکین غیر تربیت یافتہ ہیں جبکہ وہ انفیکشن کے پھیلاؤ کی روک تھام کی ہدایات پر مزید پڑھیں

فیس ماسک کے بغیر 2 میٹر کی سماجی دوری بھی کورونا سے بچانے کے لیے بے مقصد ہے، تحقیق

فیس ماسک کے بغیر 2 میٹر کی سماجی دوری کے اصول پر عمل کرنا کووڈ 19 سے بچانے کے لیے بے مقصد ہوتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ کے مریض اگر فیس ماسک کا استعمال نہ کریں مزید پڑھیں