اسلام آباد کے 600کنال گرین بیلٹ پر غیر قانونی قبضہ ہوچکا ہے

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 600 کنال گرین بیلٹ پر قبضہ ہوچکا ہے۔ چئیرمین سی ڈی اے نے مزید کہا کہ سرکاری اداروں سمیت عام لوگوں نے بھی اسلام آباد مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، ای مزید پڑھیں

وزیراعظم سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی ملاقات، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات سمیت افغانستان میں ابھرنے والے معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مستحکم سیکیورٹی اہمیت کی حامل ہے۔ سرکاری خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق مزید پڑھیں

‘ایسے اداروں کو آگ لگا دیں’ اعظم سواتی اور بابر اعوان کے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات

الیکشن کمیشن نے پیسے پکڑے ہیں، آئین سے کمیشن کو نکال دینا چاہیے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن پارلیمان کا مذاق بنارہا ہے، اس نے پیسے پکڑے ہوئے ہیں، آئین سے الیکشن کمیشن کو نکال دینا چاہیے، آئینی ترمیم کرکے عام انتخابات کرانے کا اختیار حکومت وقت کو دینا چاہیے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں