افغان دارالحکومت کابل میں احتجاج کی کوریج کرنے والے دو صحافیوں کو طالبان نے کافی دیر تک حراست میں رکھنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دونوں صحافیوں کو بدھ کے روز ایک مظاہرے کے دوران اٹھایا گیا اور وہاں سے کابل کے ایک پولیس اسٹیشن لے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
طالبان کی نئی کابینہ، ماضی کی پیشکش : شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
چنیوٹ: خاتون نے بازار میں ہراساں کرنے والے اوباش نوجوانوں کی درگت بنا دی
سانحہ مینار پاکستان لاہور کے بعد چنیوٹ میں بھی ایسی ہی بیہودہ حرکت سامنے آئی ہے۔ تاہم اس بار چھیڑ خانی کرنے والوں کو بہادر خاتون نے خوب سبق سکھایا۔ موٹر سائیکل سواروں کی سرعام بازار میں خاتون سے چھیڑ خانی پر بہادر خاتون نے نوجوان کی پھینٹی لگا دی۔ ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس مزید پڑھیں
افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے، شوکت ترین
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ افغانستان کے معمولات چلانے کیلئے پاکستان سے لوگوں کو بھیجا جاسکتا ہے‘ملک میں جی ڈی پی گروتھ 4 فیصد تک رہی اور رواں سال 4.8 فیصد پر لیکر جائیں گے، معیشت میں بہتری آرہی ہے جس سے گروتھ بڑھے گی۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں
سی آئی اے سربراہ کی آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
سپریم کورٹ میں تقرری کے لئےجونئیر اور سینئر جج کی بحث: ‘سینارٹی کے فرسودہ تصورات کو بدلنے کی ضرورت ہے’
پاکستان کی وکلا تنظیمیں لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ وکلا تنظیموں کا موقف ہے کہ جسٹس عائشہ اے ملک لاہور ہائی کورٹ کی جونیئر جج ہیں اور ان کی سپریم کورٹ میں ترقی عدلیہ میں سینیارٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
عظمی بخاری نے فیاض الحسن چوہان کا فون اٹھانا گوارہ نہ کیا
ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کو فون کیا لیکن عظمی زاہد بخاری نے فون سننے کی بجائے بند کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر انہیں فیاض چوہان کا واٹس مزید پڑھیں
جسٹس عائشہ اے ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری پر معاملہ ٹائی
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کا معاملہ چار چار سے ٹائی ہوگیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں تقرری کے معاملے پر غور ہوا اور یہ معاملہ چار چار سے ٹائی ہوگیا۔ مزید پڑھیں
‘ہماری صفوں میں میر صادق و جعفر، جو پیشکش بلاول کو ہوئی وہ ہمیں بھی ہوئی لیکن ہم نے قبول نہیں کی’
سلیم صافی کے ساتھ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم ٹوٹنے کا ذمہ دار بلاول بھٹو زرداری کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری صفوں میں میرجعفر اور میر صادق ہونےکی وجہ سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کو نقصان مزید پڑھیں
چنیوٹ میں سات سالہ اقصٰی کو ریپ کے بعد قتل کردیا گیا
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.