یورپی یونین خارجہ تعلقات اور سلامتی امور کے نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ نیتو عراق کے شہر اربیل میں دوسری کمان گاہ کھولے گا۔ جوزف بوریل نے اربیل میں شمالی عراقی کرد انتظامیہ کے صدر ناچروان بارزانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ اس موقع پر بوریل نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میکسیکو میں 7 شدت کا زلزلہ، 1 شخص ہلاک
میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خبر کے مطابق، اس قدرتی آفت کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ گزشتہ شب آنے والے زلزلے کی درجہ ریختر پر سات ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس زلزلے کا مرکز سیاحتی مقام اکاپلکو کے پاس تھا تاہم وہاں سے تقریباﹰ سوا مزید پڑھیں
طالبان حکومت سے رابطہ برقرار رکھیں گے: حکومت چین
افغانستان میں طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کے اعلان کے بعد چین کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی خودمختاری، آزادی، سالمیت کا احترام کرتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی نئی حکومت اور رہنماکے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں
یوم پاک بحریہ کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ کا پیغام
یوم پاک بحریہ2021 کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام: 8ستمبر یوم بحریہ ہماری قومی تاریخ کا عظیم الشان اور یادگار دن ہے جو کہ 1965کی جنگ کے دوران پاک بحریہ کے سرفروشوں کی قربانیوں، لازوال جذبوں اور غیر معمولی کارناموں کی یاد میں منایا جاتا ہے ۔ یہ مزید پڑھیں
ترکی سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں:آرمینی وزیراعظم
آرمینی وزیر اعظم نکول پاسنیان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ترکی کے ساتھ خشکی کے اور ٹرینوں کےر استے تعلقات بحال کرنے کےلیے تیار ہے۔ پاشنیان نے دارالحکومت یریوان میں اس حوالے سے کہا کہ امکان ہے کہ ترکی اور آرمینیا کے درمیان تعلقات بحال ہو جائیں، ہم ترکی کے ساتھ خشکی اور ٹرینوں کے ذریعے مزید پڑھیں
سعودی عرب نے بعض ممالک کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دیں
سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقہ اور ارجنٹینا پر سفری پابندیاں8 اگست بدھ کی صبح ختم کردی جائیں گی۔ سفری پابندیاں ختم ہونے کے بعد لوگوں کو ان ممالک سے ہوائی اڈوں، سمندری اور زمینی سرحدوں کے ذریعے آج صبح 11 بجے سے سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
جمہوریہ کونگو میں گردن توڑ بخار جان لیوا ثابت ہو رہا ہے
جمہوریہ کونگو میں گردن توڑ بخار کی وبا سے ماہ جون سے ابتک 129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈی سی کے نمائندے ڈاکٹر امیدی پراسپر کا کہنا ہے ملک میں 267 افراد میں گردن توڑ بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماہ جون سے ابتک اس مزید پڑھیں
چین کا طالبان حکومت کیلئے 3 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
چین کے وزیر خارجہ وینگ یائی نے افغانستان کے لیے 3کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں ترقی کے لیے چین امداد کرے گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق افغانستان میں سفارتکاروں سے ویڈیو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: زبردستی کرونا ویکسین لگوانے کے خلاف درخواست دائر
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
گزشتہ چند ہفتوں میں ہونے والی پیش رفتوں نے ہمارے خطے کو عالمی منظر نامے پر اجاگر کیا، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed