شکاگو میں مسلح حملہ،چار سالہ بچہ ہلاک

امریکی شہر شکاگو میں مسلح حملے میں چار سالہ بچہ ہلاک اور سات  زخمی ہو گئے۔ پولیس نے پریس بریفنگ میں  بتایا کہ گزشتہ دنوں مسلح حملوں میں آٹھ  بچے زخمی ہو گئے۔ اے بی سی نیوز کے مطابق،چار سالہ بچہ مائیکل مولٹری  اپنے گھر کے سامنے گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال جاتے وقت مزید پڑھیں

مسلح افواج چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں: صدر عارف علوی

صدرعارف علوی نے کہاہے کہ مسلح افواج بدلتے ہوئے وقت کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔جنرل ہیڈکوارٹرزراولپنڈی میں یوم دفاع وشہداء کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان نے اپنی دفاعی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیاہے اور جے ایف ۔17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، الخالدٹینک اورپاک بحریہ کے مزید پڑھیں

جمہوریہ کونگو کے صدر کا دورہ ترکی، دو طرفہ تعلقات میں فروغ کا امکان

 جمہوریہ کونگو کے صدر فیلیکس شیشہ کیدی صدر ایردوان کی دعوت پر  آج سے ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق،  جمہوریہ کونگو سے صدارتی سطح پر ترکی کا یہ پہلا دورہ ہوگا جس کے دوران دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں کا جائزہ لینے سمیت ان میں فروغ کے امکانات پرکھے جائیں گے۔ علاوہ مزید پڑھیں

امریکہ نے ایک امریکی کنبے کو خشکی کے راستے افغنانستان سے نکال لیا

متحدہ امریکہ نے افغانستان   سے 30 اگست کو مکمل  طور پر انخلا  کے بعد پہلی  بار ایک خاندان  کو افغانستان  سے  انخلا کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔ امریکی پریس  کی امریکی حکام  کے حوالے سے  خبر کے مطابق  امریکہ کی مدد سے ایک امریکی شہری اور اس کے بچوں  کو خشکی کے راستے  افغانستان مزید پڑھیں

صدر ایردوان نے اگلے تین سالوں کے لیے معیشت کا روڈ میپ وضح کردیا

صدر رجب طیب ایردوان نے اگلے تین سالوں کے لیے معیشت کا روڈ میپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میڈیم ٹرم پروگرام  پر شیئر کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے عظیم اور  اور طاقتور ترکی کی تعمیر کی جانب اٹھائے  جانے والے اقدامات  کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میڈیم ٹرم پروگرام مزید پڑھیں

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہیں:ترکی

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم کابل ہوائی اڈے کا آپریشن سنبھالنے کےلیے قطر اور امریکہ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ چاوش اولو نے ایک نجی ٹی وی چینل  نے کہا کہ اس وقت کابل ہوائی اڈہ بعض تکنیکی پروازوں اور  امداد لانے کے لیے کھلا ہے،چند پروازیں چل رہی ہیں کیونکہ مزید پڑھیں

نئی جہت بہترماحول 2

 ہنگری میں ایک نئی تحقیق کے مطابق دن میں تین کپ کافی پینے سے عارضہ قلب کا خطرہ اکیس گنا کم ہو جاتا ہے۔  ہنگری کی سیم ایلوس یونیورسٹی نے   کافی پر ایک جامع تحقیق کی ہے۔گیارہ سال تک چار لاکھ اڑسٹھ ہزار چھ سو انتیس افراد کی کافی پینے کی عادت  اور طبی امراض  کے مزید پڑھیں

ترک۔مصر تعلقات ،نائب وزیر خارجہ انقرہ کے دورے پر

ترکی  اور مصر تعلقات بہتر بنانے کی کوشش میں ہیں۔ خبر کےمطابق، آج ایک مصری وفد  نائب وزیر خارجہ حمدی سناد لوزا کی  قیادت میں ترکی پہنچا ہے۔ اس موقع پر  وزیرخارجہ مولود چاؤش اولو نے کہا کہ تعلقات میں بہتری کے لیے ترک اور مصری حکام کے درمیان ملاقات میں متعدد مثبت اقدامات کیے گئے ہیں۔ بتایاگیا مزید پڑھیں

ہندوستان، نیپا نامی وائرس نے ایک کم سن بچے کی جان لے لی

ہندوستان  میں ایک  بچہ چمگاڈر  سے تعلق رکھنے والے  نیپا وائرس  کے باعث  ہلاک ہو گیا  ہے۔ دی سن  میں شائع خبروں  کے مطابق کیرالہ شہر میں ایک 12 سالہ بچہ   چمگاڈر کے کاٹنے سے  ہلاک ہو گیا۔ پولیس  نے بچے کے گھر کے گرد کے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے  اور  مالا پوران مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے تعلقات فروغ پا رہے ہی: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات میں حالیہ عرصے میں مثبت اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ چاوش اولو نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل پر پروگرام میں  کرتے ہوئے  کہا کہ ماضی کے واقعات کو مصالحت اور تعلقات کو معمول پر لانے میں رکاوٹ کے مزید پڑھیں