افغانستان میِں محصور 311 افراد کو بھی نکال لیا جائے گا:برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے افغانستان سے متعلق پارلیمان میں بیان دیتے ہوئے افغانستان میں دھماکوں کے باوجود انخلا کا مشن جاری رکھنے کی تعریف کی ہے اس موقع پر بورس جانسن نے افغانستان میں خدمات سرانجام دینے والے فوجیوں کی ذہنی حالت کیلئے 30 لاکھ  پاؤنڈ اور فوجیوں کی مدد  کیلئے 50 لاکھ پاؤنڈ کا اعلان مزید پڑھیں

اپوزیشن راضی ہوگئی تو حکومت کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی فُل تیاری ہے، اپوزیشن راضی ہوگئی تو عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی، پیپلزپارٹی پہلے پنجاب اور پھر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لائے گی، عوام انتخابات میں پیپلزپارٹی کا بھرپور ساتھ دیں گے، وفاق اور پنجاب میں بھی بڑی تعداد مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان کردیا

طالبان کی جانب سے نئی عبوری حکومت کے ابتدائی اراکین کے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے۔ طالبان کے ترجمان کے ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم ہوں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان کے سابق بانی امیر مزید پڑھیں

امریکا اور چین میں کرونا وائرس سے پہلی موت ایک دن میں ہی ہوئی: رپورٹ

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) سے پہلی موت 9 جنوری 2020 کو ہوئی، جبکہ ٹھیک اسی دن چین میں بھی کورونا وائرس سے موت کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔ نیوز سائٹ ’’دی مرکری نیوز‘‘ نے امریکا میں سینٹر فار ڈِزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی مزید پڑھیں

‘حکومت، میڈیا، عدالتوں اور انتخابات سمیت ہر چیز کو کنٹرول کیا جائیگا تو مشرقی پاکستان جیسے سانحات ہوتے رہیں گے’

مسلم لیگ ن کے راہنماء اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بٹن دبانے سے اظہار رائے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، میڈیا ڈیویلپمنٹ بل کو قائمہ کمیٹی میں منظور نہیں ہونے دینگے کیونکہ یہ صرف میڈیا کا نہیں پوری قوم کا مسئلہ ہے مزید پڑھیں