@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں قانون کی بالا دستی نہیں اس لئے قبضہ گروپ متحرک ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ڈسٹرکٹ کورٹس عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 25 سال پہلے پارٹی کا نام تحریک انصاف رکھا، مجھے اللہ نے سب کچھ دیا، سیاست میں آنے کی مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کے جینز پہننے پر پابندی
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے خواتین اساتذہ سے کہا کہ وہ جینز اور ٹائٹس نہ پہنیں اور مرد اساتذہ پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی لگا دی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تمام پرنسپلز کو ہدایت دی گئی کہ وہ اپنے تدریسی اور غیر تدریسی عملہ (مرد اور خواتین دونوں) کو مزید پڑھیں
بابر اعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن،آپ کھیل پر فوکس رکھیں، رمیز راجہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب کیے گئے قومی سکواڈ سے غیر مطمئن ہیں جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ ذرائع نے مزید پڑھیں
پنجشیر کا محاذاور چانکیہ پروپیگنڈا
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان اور پنجشیر کے فریقین ڈئیلاگ کے ذریعے مسائل کو حل کریں، ایران
ایران نے افغانستان میں طالبان کی جانب سے کابل کے شمال میں واقع پنجشیر صوبے پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تصادم کرنے والے فریقین کو تنازعات کے حل کے لیے باہمی ڈائیلاگ کی راہ کو اپنانے کی اپیل کی ہے۔ ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ پریس مزید پڑھیں
معمر قدافی کے برخودار سعد قدافی کی رہائی عمل میں آگئی
لیبیا کے معزول لیڈر معمر قدافی کے برخودار سعدی قدافی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سعدی قدافی اور معمر قدافی کے خصوصی قلم دان کے فرائض ادا کر نے والے احمد رمضان کا کہنا ہے کہ سعدی قدافی کو طرابلس کی جیل سے رہا کر مزید پڑھیں
کونگو میں باغیوں نے قطار میں کھڑا کر کے 30 افراد قتل کرڈالے
جمہوریہ کونگو کے مشرقی صوبے ایتوری کے صدر مقام بونیا میں باغیوں نے حملہ کر دیا ۔ مقامی پرس کے مطابق، بونیہ شہر کے مضافاتی علاقے میں ڈیموکریٹیک الائنس فورس نامی باغیوں نے 30 افراد کو قتل کر دیا ۔ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ باغیوں نےاس افراد کو قطار میں کھڑا کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ صباح : "وزارتِ قومی دفاع : یکم جنوری سے ، 1865 دہشت گردوں کا قلع ومع کردیا گیا " قومی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ "ایک ماہ میں 22 ملکی اور مزید پڑھیں
ملکی سرحدوں پر مہاجر قافلوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: وزارت داخلہ
نائب وزیر داخلہ اور ترجمان اسماعیل چاتاقلی نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں پر اس وقت مہاجر قافلوں کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے انقرہ میں ماہانہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ گزشتہ سال کے دوران ملک میں داخل ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد 5 لاکھ 5 ہزار 375 تھی جنہیں مزید پڑھیں