انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان میں یومِ دفاع پاکستان کی شاندار تقریب

  یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر آج سفارتخانہ پاکستان کے احاطے میں  ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں سفارتخانہ پاکستان کے سفارتکاروں،  سٹاف، ان کے اہلِ خانہ  اور بڑی تعداد میں انقرہ میں مقیم پاکستانی اور ترک باشندوں نے شرکت کی ۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ مزید پڑھیں

نئی حکومت کی تشکیل میں ممالک ہماری مدد کریں:طالبان

افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں طالبان نے پاکستان ، چین، روس، ایران، ترکی اور قطر کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ افغان میڈیا نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ  نئی حکومت کے لیے بات چیت مکمل ہو گئی ہے جبکہ اس سلسلے میں جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ چند روز مزید پڑھیں

شاعر، اینکر پرسن اور یوٹیوبر وقاص عزیز 13 سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

لاہور کے فیصل ٹاؤن تھانہ میں ایک ایف آئی آر درج کروائی گئی جس میں نامی گرامی شاعر ، اینکر پرسن اور یوٹیوبر وقاص عزیز کے خلاف 13 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ وقاص عزیز کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت مزید پڑھیں

ہم کمرہ جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے پر اٹل ہیں، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم   کورونا وائرس  کی وبا سے  جنم لینے والے مسائل کے باوجود  ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیوں میں خلل آئے بغیر جاری رکھنے والے چند ممالک  میں سے ایک ہیں۔ جناب ایردوان نے استنبول کے سلطان احمد  ووکیشنل  اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ  کے  2021۔2022 تعلیمی سال کے آغاز مزید پڑھیں