@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
مغربی دباو میں آکر ایران کوئی فیصلہ نہیں کرے گا: رئیسی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران مغربی ممالک کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ خبر کےمطابق، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عالمی برادری سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے پر بات چیت اپنی جگہ لیکن مزید پڑھیں
آرتھوڈوکس کلیسے کے نئے سربراہ کی تقرری مظاہروں کا سبب بن گئی
مونٹی نیگرو میں سرب آرتھوڈوکس چرچ کے نئے مقامی سربراہ جوآنیکیے اپنی کلیسائی ذمے داریاں سنبھال رہے ہیں۔ مونٹی نیگرو کے سابق دارالحکومت سیتِنیے میں آج کی یہ تقریب شدید کشیدگی کے ماحول میں منعقد ہو رہی ہے۔ خبر کے مطابق ،گزشتہ روز مونٹی نیگرو کی خود مختاری کے حامیوں نے سرب آرتھوڈوکس کلیسا کے اس نئے مزید پڑھیں
جاپان: موڈرنا ویکسین لگوانے والے دو افراد چل بسے
جاپان میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے 2 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد موڈرنا کی خوراکیں معطل کر دی گئیں۔ ملکی وزارت صحت کے مطابق، جاپان نے متعدد خوراکیں خراب ہونے کی اطلاعات کے بعد کورونا کی موڈرنا ویکسین کی 16 لاکھ 30 ہزار خوراکوں کا استعمال روکنے کا فیصلہ کیا۔ موڈرنا کی فروخت اور مزید پڑھیں
یومِ دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ ریلیز
بحریہ نے 6ستمبر یوم ِدفاع پاکستان کی مناسبت سے ایک خصوصی نغمہ ”دِل خوش ہوا” تیار کراتے ہوئے پاک سر زمین سےوابستگی اور محبت کا اظہار کیا ہے۔ پاک بحریہ کا یہ نغمہ وطن کے پاسداروں ، جیالوں اور جانثاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے اور نئی نسل میں وطن کی محبت اور انسیت کا مزید پڑھیں
عراق میں داعش کا خونریز حملہ،13 افراد ہلاک
عراق میں داعش کے ایک تازہ خونریز حملے میں تیرہ پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔ ایک عراقی پولیس افسر نے بتایا کہ یہ حملہ آج صبح شہر کرکوک سے جنوب کی طرف تقریباﹰ 65 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع الرَشد نامی علاقے میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر کیا گیا۔ حملے کا نشانہ عراق کی مزید پڑھیں
افغان خواتین کا حق و آزادی کے حقوق کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
افغان دارالحکومت کابل میں خواتین کے ایک گروہ نے ملک میں طالبان کے کنٹرول کے بعد قائم کی جانے والی نئی حکومت میں خواتین کو بھی جگہ دیے جانے سمیت حقوق وآزادی کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کابل کے پل محمد خان چوک کے جوار میں یکجا ہونے والی خواتین نے یہ نعرے لگائے’’ہماری مزید پڑھیں
کریمیائی تاتار نائب اسمبلی اسپیکر کی گرفتاری،ترکی کا اظہار تشویش
ترکی نے روس کے غیر قانونی الحاق شدہ علاقے کریمیا میں تاتار اسمبلی کے نائب اسپیکر نریمان جلال کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی ہے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بلگیچ نے اس سلسلے میں ایک تحریری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریمان جلال کی آج صبح گرفتاری اور ان کے گھر پر تلاشی مزید پڑھیں
ترک فضائیہ آذری فوج کو جدید فضائی کنٹرول کی تربیت دے گی
ترک فضائیہ آذری فضائیہ کو جدید فضائی کنٹرول کی تربیت فراہم کرے گی ۔ ترک وزارت دفاع کےمطابق، دوطرفہ تربیتی تعاون کے معاہدے کے تحت ترک فضاءیہ آذری افواج کو جدید فضائی کنٹرول کی دفاعی تربیت فراہم کرے گی ۔
ترک حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے ایک اور دہشتگرد نے گرفتاری پیش کر دی
بتایا گیا ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرار ہونے والے ایک شخص کو حفاظتی قوتوں نے گرفتار کر لیا۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری اور پولیس دہشتگردوں کو قائل کرنے میں مصروف ہیں جس کے نتیجے میں ایک اور شخص تنظیم چھوڑ کر قانون کے سپرد کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں