بلوچستان میں دھماکہ،3 افراد ہلاک متعدد زخمی

بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، کوئٹہ کے علاقے سونا خان کے قریب مستونگ روڈ پر دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کی نوعیت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں باہمی یک جہتی کے حق میں مظاہرہ،ہزاروں افراد کی شرکت

جرمن دارالحکومت برلن میں ہزاروں افراد نے باہمی یکجہتی کے عکاس اور  ایک انسان دوست معاشرے کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ پولیس نے ان مظاہرین کی تعداد دس ہزار کے قریب بتائی۔ منتظمین کے مطابق مظاہرے میں  تیس ہزار افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے ملک میں ایسی جمہوریت کے حق میں آواز بلند مزید پڑھیں

نائیجیریا:مسلح افراد کا دیہات پر حملہ،19افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح  افرادکے ایک دیہات پر حملے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مغربی صوبہ نائیجر میں بعض نا معلوم افراد نے ایک دیہات پر حملہ کر دیا جس میں انیس افراد ہلاک  ہو گئے۔ واضح رہے کہ  گزشتہ دنوں بھی دہشتگرد  تنظیم بوکو حرام  کے حملے میں سولہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو مزید پڑھیں

ترک خواتین والی بال ٹیم کی کامیابی،صدر ایردوان کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 2021  CEV  یورپی کپ  میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی خواتین کی ترک والی بال ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔  صدر ایردوان نے بلغراد میں کھیلے گئے ایک میچ میں ہالینڈ کو صفر کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہرانے والی ترک ٹیم کی کپتان ادا اردم اور مزید پڑھیں

کریمیا میں 50 افراد کی گرفتاری روس کی انتقامی کاروائی ہے: یوکرینی امور خارجہ

یوکرینی نائب وزیر خارجہ امینہ جبار نے کہا ہے کہ  روس نے کریمیا میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔  جبار نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ یوکرینی شہریوں کی اس اجتماعی گرفتاری کا مقصد روس کی انتقامی کاروائی ہے۔ امینہ جبار  نے بتایا کہ   روس کی خفیہ ایجنسی FSB  نے پچاس سے مزید پڑھیں

حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی نماز جنازہ +فوٹو

حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی نماز جنازہ کی تقریب آج ان کے دفتر نجف اشرف میں ادا کی گئی۔ اس تقریب کے لیے صبح کے آغاذ پر ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی۔ نماز جنازہ کی روانگی ان کے دفتر سے شروع ہوئی اور تدفین کی جگہ پر جا مزید پڑھیں

افغانستان میں سب کچھ ٹھیک ہوگا، جنرل فیض حمید کی دورہ کابل کے دوران گفتگو

پاکستان کی مرکزی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ کابل کے دوران کہا کہ افغانستان میں سب کچھ ٹھیک ہوگا۔ چینل فور نیوز کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں جاری ویڈیو میں آئی ایس آئی کے سربراہ کو افغانستان میں پاکستان کے مزید پڑھیں