نائجر میں 9 اگست کو اعلان کردہ ہیضے کی وبا سے 104 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ نائجر وزارت ِ صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ دارالحکومت نیامے سمیت ملک کے 6 علاقوں میں 2 ہزار 874 افراد ہیضے کے مرض سے دو چار ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی، 59 غیر قانونی مہاجرین کو بیچ سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ضلع چناق قلعے کی تحصیل بوزجا ادا کے کھلے سمندر میں ایک باد بان کشتی پر سوار 59 غیر قانونی مہاجرین کو سمندر سے باحفاظت خشکی پر لایا گیا ہے ۔ ساحلی تحفظ ہیڈ کوارٹر کی ٹیم نے انجن میں خرابی پیدا ہونے والی اور مدد مانگنے والی بوٹ پر غیر قانونی مہاجرین کی موجودگی مزید پڑھیں
امریکی نجی کممنی کا راکٹ فضا میں چھوڑنے کے بعد ہی پھٹ گیا
متحدہ امریکہ میں الفا راکٹ لانچنگ پیڈ سے روانہ کیے جانے کے چند منٹوں بعد دھماکے سے پھٹ گیا۔ امریکی نجی ہوائی فرم فائر فلائی ایروسپیس کی جانب سے کیلیفورنیا کے خلائی مرکز سے روانہ کردہ راکٹ پرواز کے اڑھائی منٹ بعد بحرِ اوقیانوس پر آگ کے شعلوں میں بدل گیا۔ جس کے بعد فضا مزید پڑھیں
نو منتخب آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کی ملاقات سر انجام پائی۔ اس دوران بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، مقبوضہ وادی میں جاری یک طرفہ بھارتی اقدامات اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
ٹی آرٹی خبر کی جانب سے مشہور بگرام جیل کی خصوصی کوریج
ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن نے امریکہ کی جانب سے ماہ جولائی کے اوائل میں ایک رات کے اندر انخلا کردہ افغانستان کے بگرام فوجی ہوائی اڈے میں بنائی گئی جیل کی کوریج کی ہے۔ بگرام فوجی اڈے کی جیل نے متعدد افغانوں کے ذہنوں میں برے نقوش چھوڑے ہیں۔ ٹی آرٹی خبر نے دارالحکومت مزید پڑھیں
نیا پاکستان پلک جھپکنے سے نہیں بن سکتا، عمران خان
وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں بنے گا، تبدیلی جدوجہد کادوسرا نام ہے، گھسے پٹے نظاموں کو بدلنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔ پاکستان پراپرٹی، ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے بتایا کہ ہم شعبہ تعمیرِ مکانات کی ہر ممکنہ مدد مزید پڑھیں
کراچی میں بارش سے روز مرہ کی زندگی متاثر، 4 افراد مختلف حادثات میں زخمی
کراچی میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے نامساعد حالات اور حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ شہر کے بعض علاقوں کی بجلی منقطع ہے تو سڑکوں پر کھڑے پانی سے آمدروفت متاثر ہوئی ۔ پاکستان محکمہ موسمیات نے پشین گوئی کی ہے کہ ابھی بھی بارش مزید پڑھیں
کابل میں پھنسے میڈیکل کے پاکستانی طلبہ: ‘ہم سے پاکستانی سفارتخانے نے کوئی رابطہ نہیں کیا’
پچیس سالہ اسد داوڑ کا تعلق پاکستان کے شورش زدہ علاقے شمالی وزیرستان کے ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ پاکستان میں بارہویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد جب ان کو پاکستان کے سرکاری میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں مل سکا تو انھوں نے کابل یونیورسٹی میں داخلے کے لئے درخواست دی اور کابل مزید پڑھیں
جامعہ سندھ جامشورو میں فیسوں میں اضافہ، طلبہ سراپا احتجاج
جامعہ سندھ جامشورو میں فیسوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے، اور طلبہ نے پھر سے احتجاجی تحریک شروع کردی ہے۔ 12 جون 2021 میں سنڈیکیٹ بورڈ کی میٹنگ میں وائس چانسلر اور بورڈ کے ممبران کے مشترکہ رائے کے تحت فیس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 28جولائی مزید پڑھیں
این ایچ اے کا ادارہ اس وقت 2.3 کھرب روپے کا مقروض ہوچکا ہے: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ ادارے پر 2.3 کھرب کا قرض چڑھ چکا ہے۔ حکام نے بتایا کہ این ایچ اے کو پی ایس ڈی پی کے منصوبہ جات کیلئے حکومت قرض دیتی ہے۔ این ایچ اے مزید پڑھیں