طالبان کی ہوائی فائرنگ سے 17 افراد جان بحق

  طالبان  کی   پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ سے  17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج گیا۔ پنجشیر فتح کرنے کی خبر کی تسدیق مزید پڑھیں

امریکہ میں ایڈا طوفان سے اموات کی تعداد 63 تک جا پہنچی

متحدہ امریکہ  میں اپنے  اثرات کو جاری رکھنے والے ایڈا  طوفان  کے باعث  ہلاکتوں کی تعداد 63 تک  جا پہنچی ہے۔ 29 اگست  سے ابتک مؤثر ہونے والے ایڈا طوفان نے امریکہ کے شما ل مشرقی علاقوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ 241 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار   پکڑنے والے طوفان نے لوزیانہ کے ساحلوں مزید پڑھیں

ملک کے لیے ہماری گزشتہ 19 برسوں میں خدمات کو چند لفظوں میں بیان کرنا نا ممکن ہے، ترک صدر

صدر رجب طیب  کا کہنا ہے کہ ہم تسلسل سے  ملک کی خدمت کررہے ہیں ، ہم چاہے جس قدر بھی خلاصہ پیش کرنے کی کوشش کیوں نہ کریں  لیکن  گزشتہ 19 برسوں میں  ہم نے  ترکی کے  لیے گھنٹوں، حتی کئی دنوں تک بیان کر سکنے والے شہہ کاروں کو عملی   جامہ پہنایا ہے مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے انسانی امداد کانفرس کا اہتمام 13 ستمبر کو ہو گا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ 13 ستمبر کو سوئس شہر جنیوا میں افغانستان  کے لیے  وزار کی سطح پر انسانی امدادی کانفرس کا اہتمام کرے گا۔ سیکرٹری جنرل اقوام ِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں حیاتی اہمیت کی حامل انسانی امداد کے عمل کو جاری رکھ مزید پڑھیں

ترک قوم نے معدوم وسائل کے ساتھ سواس کنونشن میں اپنی آزادی کی داغ بیل ڈالی تھی، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے  کہ ہر طرح کے امکانات سے محرومیت کے دوران سواس کنونشن  میں منظر عام پر آنے والے  پختہ یقین و عزم کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا   دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنے والی ترک ملت  کی جنگِ آزادی فتح  حاصل کرنے کے ساتھ نکتہ پذیر ہوئی تھی۔ صدر مزید پڑھیں

نئے ویریئنٹ میو کو بھی قریبی جائزاتی لسٹ میں شامل کر دیا گیا، عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس کے کولمبیا میں نشاندہی ہونے والے میو وئیرئنٹ  کو عالمی  ادارہ صحت  نے ’’قریبی طور پر جائزہ لینے کی ضرورت ہونے والے ویریئنٹ ‘‘ کے زمرے میں لے لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے بی.1.621 یعنی میو  ویرینٹ  کے ویکسین کے برخلاف کہیں زیادہ مزاحمت کرنے والے ایک  تغیری  ساخت ہونے   تا ہم مزید پڑھیں

کابل ہوائی اڈے سے فلائٹ آپریشن کی بحالی کے لیے امریکہ، ترکی اور قطر کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن   کا کہنا ہے کہ ہم  افغان دارالحکومت کابل  کے  حامد کرزئی ہوائی اڈے  سے فلائٹ آپریشن کو فی الفور بحال کرنے  کے لیے ترکی اور قطر کے ساتھ قریبی طور پر کام کر رہے ہیں۔ انتھونی  بلنکن نے افغان معاملے پر جائزاتی  پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں