جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات کیے جانا چاہییں۔ چانسلر میرکل نے کہا کہ جرمنی کے لیے کام کرنے والے افغانوں کو افغانستان سے نکالنے کی خاطر جنگجوؤں سے بات چیت ضروری ہے۔ انہوں نے کابل ہوائی اڈے کے دوبارہ فعال ہونے کو ایک اچھا اشارہ قرار دیا ہے۔ طالبان مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نیٹو فائٹ فورس اتحادیوں اور عالمی برادری کے ساتھ انخلاء اور آبادکاری کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے
نیٹو نے اطلاع دی کہ 500 افغان جو پہلے افغانستان میں اتحاد کے لیے کام کرتے تھے اور ان کے خاندانوں کو اس ملک سے نکالا گیا۔ نیٹو نے ایک بیان میں کہا کہ نیٹو فائٹ فورس اتحادیوں اور عالمی برادری کے ساتھ انخلاء اور آبادکاری کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ بیان میں نیٹو ملازمین مزید پڑھیں
طالبان کا صوبہ پنج شیر پر قبضے کا دعوی، احمد شاہ مسعود مذاکرات پر آمادہ
طالبان نے صوبہ پنج شیر کے صدر مقام، گورنر ہاؤس اور پولیس ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرلیا۔ خبر کے مطابق طالبان نے شمالی اتحاد کے گڑھ وادی پنجشیر کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا۔ کابل میں شوری برائے علمائے افغانستان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ لڑائی میں مقامی ملیشیا کے ترجمان فہیم دشتی مقابلے میں مارے گئے مزید پڑھیں
حشد الشعبی کا اہم کمانڈر کار بم حملے میں مارا گیا: عراقی پولیس
معلوم ہوا ہے کہ حشد الشعبی تنظیم کے اہم کمانڈروں میں شامل آصف حسن کریم عراقی شہر بابیل میں ہوئے کار بم دھماکے میں مارا گیا۔ مقامی پولیس ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس حملے میں اس کے دو ساتھی زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں
مسجد الاقصی کے تحفظ کےلیے اردن سمیت دیگر عرب ممالک سے رابطے میں ہیں:حکومت فلسطین
فلسطینی حکومت کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے جبری داخلوں اور مسجد الاقصی کے تحفظ کےلیے اردن سمیرت دیگر عرب ممالک سے رابطے کی کوششیں جاری ہیں۔ فلسطینی امور خارجہ کے مطابق، اردن سمیت دیگر عرب ممالک کے ساتھ مسجد الاقصی اور دیگر مقامات مقدسہ کے تحفظ کی درخواست پر رابطے جاری ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں
طالبان نے 6 امریکی طیاروں کو مزارِ شریف ہوائی اڈے پر روک رکھا ہے، ریپبلکن رہنما
امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے ریپبلیکن لیڈر میک کال نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے 6 امریکی طیاروں کو مزارِ شریف ہوائی اڈے پر روک رکھا ہے اور واشنگٹن کے طالبان کو تسلیم کیے جانے تک ان طیاروں کے ذریعے ملک سے انخلا کے منتظر افراد کو ملک سے جانے کی مزید پڑھیں
اسرائیل کی سخت جیل توڑ کر 6 فلسطینی قیدی فرار
اسرائیل کی ایک سخت حفاظتی جیل سے چھ فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے KNA کے مطابق، ان کا تعلق ایک جنگجو گروہ سے ہے جو کہ دس میٹر طویل سرنگ کھود کر وہاں سے فرار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ فرار ہونے والوں میں سے پانچ اسلامی جہاد نامی تحریک مزید پڑھیں
فلوریڈا میں سابق فوجی نے فائرنگ کردی،4افراد ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے جو کہ سابق فوجی تھا۔ ہلاک شدگان میں تین ماہ کا ایک بچہ اور اس کی ماں بھی شامل ہے جبکہ 11 سالہ لڑکی اس حملے میں زخمی بھی ہوئی ہے۔ خبر کے مطابق،پولک کاونٹی کے ایک مزید پڑھیں
سعودی عرب پر حملے بڑھ سکتے ہیں:حوثی ترجمان
یمن میں حوثیوں نے حفظ ما تقدم کے تحت سعودی عرب پر مزید حملے کی دھمکی دی ہے۔ حوثیوں کے ترجمان ممد عبدالسلام نے سعودی عرب کے خلاف مسلح ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد ایک ٹویٹ کیا ۔ اس ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ زیر محاصرہ علاقوں اور یمنی عوام کا تحفظ جاری رہے گا مزید پڑھیں
ترکی سے اسپین کو ریکارڈ سطح کی برآمدات
ترکی کی ماہ اگست میں اسپین کو برآمدات ماہانہ سطح پر ریکارڈ سطح تک رہی ہیں۔ ترکی ایکسپورٹر ز یونین کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی برآمدات گزشتہ ماہ سال 2020 کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 51.8 فیصد بڑھتے ہوئے 18 ارب 913 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔ اسپین کو یہ رقم مزید پڑھیں