شام میں اسد انتظامیہ کے ملک کے شمال مغربی علاقے ادلیب پر حملوں کے دوران ابتدائی معلومات کے مطابق 4 شہری ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ادلیب کی جنوب مشرقی تحصیل سراقیب میں ڈھیرے جمانے والے ایرانی تعاون یافتہ دہشت گرد گروہوں پر مشتمل ملکی انتظامیہ قوتوں نے شہری مرکز پر خشکی سے گولے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شام:فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں کاروائی،13 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے 13 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈا پر اپنے بیان میں بتایا کہ بہادر ترک کمانڈوز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے جس کے تحت فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا میں غلط خبروں کے ساتھ پروپیگینڈا ناسور بنتا جا رہا ہے، ترک اسپیکر اسمبلی
ترک اسپیکرِ اسمبلی مصطفی شین توپ کا کہنا ہے کہ غلط معلومات اور نفرت آمیز بیانات کو کورونا وائرس کی طرح 21 ویں صدی کی ایک دوسری وبا کے طور پر تشریح کی جا سکتی ہے۔ شین توپ نے آسڑوی دارالحکومت ویانا میں بین الاپارلیمانی یونین کے زیر ِ اہتمام 5 ویں عالمی اسپیکران پارلیمنٹ مزید پڑھیں
ہمیں یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا، امریکی صدر جو بائیڈن
: افغانستان میں نئی حکومت کے اعلان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش کرے گا۔ جوبائیڈن سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ اس حوالے سے فکر مند ہیں کہ چین اس گروپ کو فنڈز دے مزید پڑھیں
ہمیں یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا، امریکی صدر جو بائیڈن
: افغانستان میں نئی حکومت کے اعلان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ طالبان کے کنٹرول کے بعد چین ان کے ساتھ معاملات طے کرنے کی کوشش کرے گا۔ جوبائیڈن سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ اس حوالے سے فکر مند ہیں کہ چین اس گروپ کو فنڈز دے مزید پڑھیں
پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ پاکستان کو افغان شہریوں کی مرضی اور ان کے فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے اور پاکستان کو اپنی مرضی کے فیصلے ان پر مسلط نہیں کرنا چاہیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں
ترکی میں عجائب گھروں کی تعداد میں اضافہ
ترکی میں عجائب گھروں کی تعداد گذشتہ سال 2019 کے مقابلے میں 5.8 فیصد بڑھتے ہوئے 494 تک پہنچ گئی ہے۔ ان عجائب گحڑوں میں سے 205 عجائب گھر وزارت ثقافت و سیاحت کے تحت اور 289 نجی میوزیم کے زمرے میں آتے ہیں۔ ترکی کے محکمہ شماریات (TÜİK) نے 2020 کے لیے "ثقافتی ورثہ مزید پڑھیں
تاریخ شناس حیدرآباد پکا قلعہ کی ‘مسماری’ کا معاملہ: ‘یہ لاپرواہی نہیں بلکہ جرم ہے’
صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد میں موجود اٹھارویں صدی کے پکا قلعہ کا مین گیٹ اور دیواروں کو ‘مسمار کرنے’ پر دو ٹھیکیداروں پر کیس دائر کیا گیا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے پکا قلعہ کی مرمت کے دوران ہونے والی ‘مسماری’ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا مزید پڑھیں
افغانستان: 25 ٹن امداد لے کر قطری طیارہ کابل پہنچ گیا
قطر سے ایک طیارہ خوراک اور ادویات لے کر کابل پہنچ گیا ہے۔ قطری خبر ایجنسیQNA کے مطابق، قطر سے پچیس ٹن خوراک اور ادویات لے کر ایک طیارہ کابل کے ہوائی اڈے پر اترا جس کے بعد دو روز کے دوران قطر سے افغانستان کو ملنے والی امداد اڑسٹھ ٹن ہو چکی ہے۔ واضح مزید پڑھیں
افغان عوام طالبان کے خلاف ملک گیر بغاوت کردیں: احمد مسعود
افغانستان میں مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے افغانستان میں عوام طالبان کیخلاف ملک گیر قومی بغاوت شروع کریں۔ خبر کے مطابق، افغانستان میں قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے اپنے فیس بک پیج پر آڈیو پیغام میں افغان عوام سے کہا ہے کہ وہ مزید پڑھیں