ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہندوستان، نیپا نامی وائرس نے ایک کم سن بچے کی جان لے لی

ہندوستان  میں ایک  بچہ چمگاڈر  سے تعلق رکھنے والے  نیپا وائرس  کے باعث  ہلاک ہو گیا  ہے۔

دی سن  میں شائع خبروں  کے مطابق کیرالہ شہر میں ایک 12 سالہ بچہ   چمگاڈر کے کاٹنے سے  ہلاک ہو گیا۔

پولیس  نے بچے کے گھر کے گرد کے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے  اور  مالا پوران اور کان پور   میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

بچے سے رابطہ ہونے والے 188 افراد کا تعین کیا گیا ہے اور  بیس کو بلند سطح کے خطرے سے انتباہ دیا گیا ہے۔

نیپا  کورونا وائرس سے 75 گنا زیادہ جان لیوا ہے اور اسے  خطرناک ترین وائرس کی صف میں شمار کیا جاتا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں