اقوام متحدہ: 187 امدادی ٹرک غزّہ میں داخل ہو گئے ہیں

انسانی امدادی سامان سے لدے 187 ٹرکوں اور ایک لاکھ 29 ہزار لیٹر ایندھن  پر مشتمل امدادی کانوائے اسرائیل کے زیرِ قبضہ غزّہ میں داخل ہو گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق "200 ٹرک اسرائیل کے علاقے نٹزانہ سے غزّہ کی طرف روانہ کر دیئے گئے ہیں۔ ان میں سے مزید پڑھیں