ضامن ملک برطانیہ کی جانب سے غزہ پر حملوں کے لیے جزیرہ قبرص کے اڈوں کا استعمال

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار نے ان الزامات کے بارے میں کہ” قبرص کے تین ضامن ممالک میں سے ایک برطانیہ نے  غزہ پر اسرائیل کے حملوں  میں تعاون  کے لیے جزیرے پر اپنے اڈے استعمال کیے، ” کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ترک عوام ایسے واقعے کی مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی بارسیلونا میں غزہ کے ایجنڈے پر ایک فورم میں شرکت

=]sǑCHX|[@GlϳiR*K.vA֕)*Q.)d~+_䓫u.v]Pe`13מ1ݫ𓙪U-K)N1xf *{JQ+g2{=uqWL52Z.ٞbe04fƗL5gxm_io~:.XF{}uo~w/;:YۻkMV]bh}{~tn#”(Aīzˊtk-;F3l+D0%7k5dB?ÆgUQ^ʪZMuZTQSopճP۟xpFٮ%!6?’1y{^-df3X܃,!j:hnt,gG+3-GYԝ[Jq[fRj-KeKZJQZРtjTSFsGc 5+LAYRg’rgyi”UsSzπS|@ S~,PMU=`ͮzActAc׹ V3*

ایئرنیوزی لینڈ کے سابق عہدے دار ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے

نیوزی لینڈ کے نئے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے  ویلنگٹن میں ایک تقریب کے دوران اپنا قلمدان سنبھال لیا ہے۔  کرسٹوفر لکسن ایئر نیو زی لینڈ  کے سابقہ عہدے داروں میں سے ہیں جنہوں نے اب وزیراعظم کا قلمدان سنبھالا ہے ۔  لکسن کی زیر قیادت کنزرویٹو نیشنل  پارٹی نے  چھ ہفتے قبل انتخابات میں کامیابی حاصل مزید پڑھیں

اسپین میں اتحاد برائے بحیرہ روم اجلاس،مسئلہ فلسطین پر غور

اسپین کے شہر بارسلونا میں واقع  اتحاد برائے بحیرہ روم تنظیم کا آٹھواں علاقائی فورم اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کے اہم ایجنڈے کے ساتھ شروع ہوا۔ 43 رکن تنظیم  کے 27 وزرائے خارجہ  نے  فورم میں شرکت کی، جہاں ترکیہ کی نمائندگی وزیر خارجہ  خاقان  فیدان نے کی۔ ہسپانوی وزیر خارجہ  ہوزےمینوئل الباریس نے مزید پڑھیں

شمالی غزّہ کو پیٹرول کا ایک لیٹر بھی نہیں مِلا

اسرائیل اور حماس کے درمیان انسانی وقفے کے آغاز سے اب تک شمالی غزّہ کے ہسپتال کو ایندھن کی کوئی ترسیل نہیں ہوئی۔ غزّہ شعبہ صحت  کے ڈائریکٹر منیر البیرش نے ذرائع ابلاغ کے لئے موضوع سے متعلق جاری کردہ بیان میں ہسپتالوں کو ایندھن کی فوری فراہمی کی ضرورت پر زور دیا اور  کہا مزید پڑھیں

ہم جنگ کے حق میں نہیں ہیں، لبنانی وزیراعظم

لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے جنوب میں اسرائیل کے حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کے حق میں  نہیں۔ ٹی آر ٹی عرب سے انٹرویو  میں  وزیر اعظم میقاتی نے 7 اکتوبر کے بعد جب اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اپنے حملے شروع کیے، اپنے ملک مزید پڑھیں