اسرائیل: انسانی وقفے کے بعد غزّہ پر حملے جاری رہیں گے

اسرائیل مسلح افواج کے سربراہ ہرزی ہالیوی نے کہا ہے کہ انسانی وقفے کے بعد غزّہ پر حملے جاری رہیں گے۔ ہالیوی نے غزّہ کے مقبوضہ شمالی حصّے میں بعض اعلیٰ سطحی کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ مذاکرات میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہم جنگ ختم نہیں کر رہے۔ جب تک فتح نہیں ہو جاتی ہم مزید پڑھیں