فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مذاکراتی عمل کو بلا تاخیر شروع کرنے کی ضرورت ہے: سرگئی لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مذاکراتی عمل کو بلا تاخیر دوبارہ شروع کرنے پر زور دیا ہے ۔ لاوروف نے یہ بات ماسکو میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کی سطح پر منعقدہ اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کروشیئن سفارت کارکی ملک بدری،کرویشیا نے بھی جواب میں سرب سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

سرب امور خارجہ نے  پیر کے روز  کرویشئن سفارت خانے کے فرسٹ سیکریٹری ہرووج  اشنادر  کو سفارتی آداب کی سخت خلاف ورزی کرنے پر ناپسدیدہ شخصیت قرار دیا تھا ۔  بلغراد کے حکومت نواز میڈیا  نے سفارت کار کو جاسوس قرار  دیتے ہوئے کہا کہ  کروئیشئین سفارت کار نے ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی ہے جس کی  مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا

شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ کاکیریئر راکٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔ شمالی کوریا کے بارے میں خبریں دینے والی انٹر نیٹ سائٹ "این کے نیوز” کے مطابق جنوبی کوریا جنرل اسٹاف نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہاہے کہ شمالی کوریا نے جاسوس سیٹلائٹ کا راکٹ مدار میں بھیج دیا ہے۔ راکٹ مزید پڑھیں

غزہ ایک فلسطینی سرزمین ہے اور فلسطین ہی کا حصہ رہے گی: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  غزہ کے مریضوں کو ترکیہ لانے اور  وہ جلد ہی مصر کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔   صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار  الجزائر کے دورے سے واپسی پر طیارے میں ایجنڈے کے بارے میں جائزہ ل پیش کرتے ہوئے کیا۔ ایردوان نے کہا مزید پڑھیں

صومالیہ میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی

صومالیہ میں شدید بارشوں کی  وجہ سے سیلاب آنے سے اب تک 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔  صومالی ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات کے صدر محمد معالین عبداللہ  نے بتایا خآص طور سے ہران ،باکول ،بائے اور گیدو کے علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلاب برپا ہو چکا ہے۔  صدر نے بتایا کہ اب مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں:ترکیہ

 ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔  امور خارجہ کے مطابق، اسرائیلی قوتوں کی چھ ہفتوں کے دوران مسلسل بمباری سے متاثرہ غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا اعلان بہتے خون  کو روکنے  کی ایک کوشش ہوگی ۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بعض یرغمالیوں اور قیدیوں کی  مزید پڑھیں