اسرائیلی حکومت نے آج علی الصباح حماس کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے بعد کل جمعرات سے قیدیوں کی رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حماس غزہ کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لڑائی میں اب تک ہمارے 68 فوجی مارے گئے ہیں: اسرائیل
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ زیر محاصرہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران ہمارے 68 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق، شمالی غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید دو فوجی مارے گئے جبکہ پانچ فوجی شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران شدید زخمی ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر مزید پڑھیں
ترک ڈرامہ سیریل "یارگی" ایمی ایوارڈز کا حقدار بن گیا
ترکیہ کا مقبول ڈرامہ سیریل "یارگی” ( عدالت) کو عالمی ایمی ایوارڈز کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ ٹی وی آرٹس اینڈ سائنس اکیڈمی کی جانب سے عالمی ایمی ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں بیس ممالک سے 14 کیٹیگیریز میں 56 سیریلز پیش کی گئیں جس میں ترک پروڈکشن ہاوس آئی یاپم کی مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان الجزائر کے دورے پر
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کی دعوت پر آج، الجزائر کے سرکاری دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔ الجزائر میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر ایردوان ، ترکیہ اور الجزائر کے درمیان قائم، اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے دوسرے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترکیہ صدارتی محکمہ اطلاعات مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی بمباری کا 45 واں روز، کل 13300 فلسطینی جاں بحق
غزہ کی حماس حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 13ہزار 300ہوگئی ہے جن میں 5600بچے اور 3550خواتین شامل ہیں، بمباری میں 31ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کے اسپتالوں پر مسلط کی گئی جنگ کا دائرہ مزید وسیع ہوگیا ہے ۔ صیہونی فوج مزید پڑھیں
غزّہ سے ترک شہریوں کا انخلاء جاری، مزید 87 شہری استنبول پہنچ گئے
اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزّہ سے نکالے گئے، ترکیہ اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے، مزید 87 شہری براستہ مصر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے 27 اور ترکیہ کے 60 شہری رفاح سرحدی چوکی سے مصر پہنچے اور قاہرہ ہوائی اڈّے سے ٹرکش ایئر لائنز کےطیارے کے ذریعے استنبول ہوائی اڈّے پر پہنچ مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=ru?”;{;2H] bٝޝfg3
جنوبی لبنان پر اسرائیلی بمباری،اخباری مندوبین سمیت 3 افراد ہلاک
=rED2F]Zcc`X p쮒uQ-|Gavgf2Ø!ғ#6ua̺uWlor]]yɓ’O[fss?{y{s~Sw_f8L zRɫ{A=ԫHoͽ OI⮥4(`Us%ږG-٦irİ4#=3lJw{siuֻk{A:|~s{ عй
جنگ کے دوران چلنے والی کوئی بھی گولی چاندی کی نہیں ہوتی: امریکی وزیر دفاع
=rEDI#iF,K_ab섃TwewT]ծv-|EavgAF+[2cgn鉈}_sNfݺdYi”*s?’=sS?{UsLժLd+D6yEa0u)*TVUD歩ьkU=V-[Цlg3L5gxl6Wg[WXk}Zj/ͅ܃;K[.?أJm6ۚ[cjMz~uckͷZr4pXz{‘[7p67?+돿p0[0kv=lоDS=bJk}: 7=”P+64ZZk4.Md B iK0~!ZW-`sE)Q X7r[E5″iOhQ }A3$jQz*T Qunj0H;5,Hc|P*s͆SsBn*ʬTc)%ݴJlFSi*ExR%Ққ7Ruxq(ZYȏ9P8bI(R+7Gzsxd` ùppt04Up 1)
ترکیہ: صدر ایردوان الجزائر پہنچ گئے
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سرکاری دورے پر الجزائر پہنچ گئے ہیں۔ دورہ، صدر عبدالمجید تبون کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ الجزائر میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر ایردوان ترکیہ اور الجزائر کے درمیان اعلیٰ سطحی تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ الجزائر میں اپنی مصروفیات کے دوران صدر ایردوان ، مزید پڑھیں