ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لڑائی میں اب تک ہمارے 68 فوجی مارے گئے ہیں: اسرائیل

 اسرائیلی  فوج  کا کہنا ہے کہ  زیر محاصرہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران  ہمارے 68 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

  اسرائیلی فوج کے مطابق، شمالی غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید دو فوجی مارے گئے جبکہ پانچ فوجی شمالی غزہ میں لڑائی  کے دوران شدید زخمی ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 68 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں