امریکہ: جنگی طیارہ رن وے سے اُتر کے خلیج میں جا گرا

امریکہ میں ریاست ہوائی کی فوجی بیس پر جنگی طیارہ رن وے سے اُتر کر قریبی خلیج میں جا گرا جس کے نتیجے میں  9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہولونونو محکمہ فائر بریگیڈ  کے ترجمان’ میلکم کے۔ میڈرانو ‘نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمیں، مقامی وقت کے مطابق، دن 2 بجے مزید پڑھیں

اسرائیلی بربریت کے 45 دن ،گولہ باری کا سلسلہ جاری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر تقریباً ڈیڑھ ماہ سے بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ۔  اسرائیلی طیاروں نے  انڈونیشیا ہسپتال کے اطراف میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور دو ڈاکٹروں سمیت  درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔  بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نےخشکی سے اصلی گولیوں کی بوچھاڑ مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا ٹیلی فونک رابطہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے ۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹیلی فونک رابطے  میں غزہ کی پٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار  کرنے کے علاوہ فوری مزید پڑھیں

ڈومینیک جمہوریہ میں شدید بارشیں،21 افراد ہلاک

 کریبیئن جزائر میں واقع ڈومینک جمہوریہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔  انسداد ہنگامی حالات مرکز کے مطابق، ملک میں 17 نومبر سے اب تک ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں  مزید پڑھیں

غزہ سےمزید61 مریضوں کو ترکیہ لایا جائے گا،یہ انسانی ضمیرکا فرض ہے: وزیر صحت

 وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے  کہا ہے کہ  غزہ سے مزید 61 مریضوں اور ان کے رفقا کو انقرہ لایا جائے گا۔  وزیر صحت نے  سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ  61 مریضوں اور ان کے 49 رفقاء  گزشتہ شام غزہ سے مصر پہنچ چکے ہیں  جو کہ آج  ایک طیارے کے مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔64

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے ‘بیماریوں کے علاج میں اوزون گیس کے فوائد’۔ اوزون کو بطور طریقہ علاج استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی بیماری یا پھر زخم کے مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔64

کیا آپ  کو معلوم ہے کہ دنیا کا دوسرا بڑا آبی درّہ ترکیہ میں پایا جاتا ہے؟   ترکیہ کے علاقے مشرقی اناطولیہ میں ضلع ارزنجان کی تحصیل کمالیہ میں واقع ‘قرانلق آبی درّہ’ یعنی’ تاریک آبی درّہ’دنیاکا دوسرا بڑا آبی درّہ شمار ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قرانلق یعنی تاریک  آبی درّے کو مزید پڑھیں