صدر ایردوان کا سوڈانی کونسل کے صدر سے رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان  نے سوڈانی کونسل کے صدر عبداللہ البرہان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔ ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں غزہ پر اسرائیلی  حملوں اور امداد انسانی کی فراہمی پر غور کیا گیا ۔  صدر ایردوان نے بات چیت میں کہا کہ عالم اسلام کو درپیش مسائل کے حل مزید پڑھیں

ہماری تاریخی ذمے داری کا تقاضا ہے کہ ہم غزہ کی عوام کا ساتھ دیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ کی طرف سے منصفانہ فلسطینی  مسئلے کی مکمل حمایت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ غزہ  کی برادر عوام  کی آواز سنی جائے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلسطینی  تنازعے کے حوالے سے ترکیہ کے نقطہ نظر کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدے کی باتیں جھوٹی ہیں: نیتین یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ امریکی انتظامیہ ان کے ملک کو غزہ پر حملوں کے پہلے ہی دن  سے  ضروری گولہ بارود بھیجنا جاری رکھے ہوئے ہے ۔ نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حکومت کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گانٹز کے ساتھ تل ابیب میں ایک مزید پڑھیں

میوزک فیسٹیول میں مداخلت کے دوران اسرائیلی فوج نے اپنے شہریوں کو بھی نشانہ بنایا :ہاریٹز کا دعوی

=]oǑګ1g?)”ɲ?Ϧ3rvf53ՊM$.QS$t?݋A.dpkwfII” r’_yzWaW5ofVe*SwW_0p2gf’q(ǪSYIW{S7fUddV9fXɶݾ{Һ k/^nm}aWZm}ھZc;^auhZm/3euX{V۷ݥ|;WX-^nDKPVU6ЫպP$lWv/ ո[rgVdqX%u${3 HXa]xAu` O0+)kmP~Xֺ^YTu[}{(;Dma?5̂5″lOi|(q[RMUqg:Z[VU9kNU3W=ۉxuGjJ҇HGKSJߝJ’s.Ws’rFZ܃9Բ՝ӆpfn(?4+rjqv^WMS6-릧MEk8:Mi6rcNJ44″YnJjB)2ˏ/fL| @IIsxɃ8?;bNx)76:zjڰGٹZ)π H02REÄ :T[;{]U+~Bv5ǮqkPPaE]Zmzٕ#g-i֢i”iV”]2a353JFTT”tS5. TfU2ζb2O ιi1mZ%8B

اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ سے الگ ہو گیا

امریکی خلائی شٹل اور راکٹ بنانے والی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ دوسرے فضائی تجربے کے آٹھویں  منٹ میں راکٹ سے الگ  ہوگیا۔ اسٹار شپ جو 121 میٹر لمبی ہے اور اس میں 33 "ریپٹر ویکیوم” انجن ہیں، مستقبل میں لوگوں اور انوینٹری  کو خلا میں لے جانے کے لیے بنایا گیا تھا، مزید پڑھیں