ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی پہنچ گئے

=]sqIox!Ɋ$!9.۝]`o8!P6brb+/]()et‡)/*)’V򚿐ٯ]J9q{;=====/~OξN4fLǿĐj)ٷ3DRv4RY8$w_߾0FZ_V[k}Zm/VKu^l/m_’G%ں}xӈRG[fEZ_AYGNZ+5]۾]”^zZn}^n/n- :fVej% !9lR1NmK1Eǫd9evN5J3dDʮeGp_sm׳UOj)8LQcR]2mDF#b̙ԅ33ZSb8″HjKM[mҴ]3R]3M6_LkwQh3UTq?6xX^˅AGe(7]WqPމ1V|Ȇ{z.}[QH Zxu۪Sm,jM7~3^՝lk5ѱ5hMR”ӭ9Clj`=P rC+ej$~Oi%UyruKVFJz77NTofG󪮖ޔFO΂]Ou{xSeW~GnRo}9a+줷o=G`Πz,1i]FCE@O VƩv0Ɩ#BZzU:LTٴLb/QFTm(u}j+W’N3ag~0Da;U6,efH!֩k9^J6]TxZΩAIrJ-fMd0Jc8RcCNjTeAC=W,גY h4/ѱ$gIWef3@p^5:G)cC١Up_cl^Xx:V, n

یوکرینی فوج نے دریائے دنپیرو کے بائیں کنارے کے کچھ علاقوں پر قبضہ کر لیا

یوکرین کی فوج نے دریائے دنیپرو کے بائیں کنارے پر کچھ علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ یوکرینی نیول فورسز کمانڈ کے فیس بک اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خرسون کے علاقے میں روسی فوج کے خلاف کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے مزید پڑھیں

تجزیہ 64

}[sG#!$”EK{-wo) *dmH+mgw6)MQLϮOz 䈉}ݿ璙(*DUy9ys2+ϞyQkq-^M5/DgS~m,pHŪv8z/S)ynl0HW:){-^ŖC’tj{?ۻҹ$v]7Dn{K7Vz{;˝KXfsnwV{m |/Kװ+.Bm”;g,SaR_4BǫC^lx~hl4}An;chlF脡O-d4k5oͻ_睚US䊾moEM,zu?dRkXF0…f`*2u;Yln5bůeGr̆ZXz$71B7XQ Kbfŵx;/B~Frvatddl2Ш:W~26Ӂ_IaO]@’JCK^r’ѕYt5l?lu/L[S7-~bƼSڿWWh5Ln,IJ?U:S·]0Uf("҈MBeϦZշ}yZ`L^I10y@EhU`~g!* azQՈYjPfաw?Zم4bzBOYnM:$” o1SBeb{wޝf#L`5`hRۋy+TI

فلسطین میں ٹی آر ٹی کی ٹیم پر اسرائیلی پولیس کا حملہ

ترکیہ کی حزب اقتدار  ‘جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ’ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا ہے کہ "ہم، فلسطین میں ٹی آر ٹی کی ٹیم پر اسرائیلی پولیس کے حملے کی شدت سے مذّمت کرتے ہیں”۔ سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں چیلک نے کہا ہے کہ "ٹی آرٹی کی ٹیم فلسطین میں درپیش مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فوج کی کاروائی میں 13 دہشت گرد غیر فعال

شمالی عراق میں پنجہ لاک آپریشن اورحاکرک علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 13 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ” بہادر ترک مسلح افواج ‘تلاش کرو، ڈھونڈو، تباہ کرو’ کے کوڈ  کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ جاری

غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار 500 ہو گئی۔ ہسپتالوں اور شہری علاقوں پر حملوں میں اضافہ ہوتا  جا رہا ہے تو حماس اور اسرائیلی افواج کے درمیان گھمسان کی  لڑائی بھی جاری ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

ترکیہ: سلامتی کونسل میں فوری طور پر اصلاحات کی جائیں، ویٹو کا اختیار ختم کیا جائے

ترکیہ کے  اقوام متحدہ کے لئے  مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ "اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کی ضرورت سے نہ تو انکار کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس کام میں تاخیر کی جا سکتی ہے”۔ اونال نے اقوام متحدہ جنرل کمیٹی  کی، سلامتی کونسل میں اصلاحات کے موضوع مزید پڑھیں