الشفا ہستپال مریضوں کی دیکھ بھال کے قابل نہیں رہا:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادانوم گیبریسیوس نے کہا کہ غزہ میں شفا ہسپتال اب مزید خدمات فراہم نہیں کر سکتاجو کہ اسرائیلی ناکہ بندی اور حملے کی زد میں ہے گیبریسیوس نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ  ٹیم  نے دیکھا کہ ہسپتال مزید خدمات فراہم نہیں کر سکتا۔ پانی، خوراک اور ایندھن مزید پڑھیں

فن لینڈ روس سے متصل اپنی سرحدوں کو بند کر رہا ہے

فن لینڈ  کا کہنا ہے کہ  وہ روس کے ساتھ اپنی پوری سرحد بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ فن لینڈ کے وزیر خزانہ اور نائب وزیر اعظم ریکا پورا نے ملک میں نشر یات پیش کرنے والے  Yle TV1 ٹیلی ویژن چینل پر اے ٹاک پروگرام میں کہا۔ "اگر بندش سے سرحد پر حالات مزید پڑھیں

ہم اسرائیل کے قرض دار نہیں ہیں لیکن جن پر قرض ہے وہ آزادانہ بات نہیں کر سکتے، ترک صدر

  غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملے کے حوالے سے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم اسرائیل کے قرض دار نہیں ہیں لیکن جن پر قرض ہے وہ آزادانہ بات نہیں کر سکتے۔ صدر ایردوان نے جرمن  چانسلر اولاف شولز کے ساتھ ون آن ون ملاقات اور وفود کے درمیان امور عشائیہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں اور ان کے نتائج پر بات کرنے کے بجائے جنگ بندی کے لیے فوری اقدام کریں، فلسطینی مندوب

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کے اداروں اور تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی حملوں اور ان کے نتائج پر بات کرنے کے بجائے جنگ بندی کے لیے فوری اقدام کریں۔ منصور نے غزہ میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ کے شفا ہسپتال میں "سراب" کے پیچھے بھاگ  رہے تھا

حماس کے عسکری ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ کے شفا ہسپتال میں "سراب” کے پیچھے بھاگ  رہے تھا۔ القاسم بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے حماس کے ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شائع ہونے والی آڈیو ریکارڈنگ میں میدان جنگ  میں ہونے والے تصادم کے بارے مزید پڑھیں