ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فن لینڈ روس سے متصل اپنی سرحدوں کو بند کر رہا ہے

فن لینڈ  کا کہنا ہے کہ  وہ روس کے ساتھ اپنی پوری سرحد بند کرنے کے لیے تیار ہے۔

فن لینڈ کے وزیر خزانہ اور نائب وزیر اعظم ریکا پورا نے ملک میں نشر یات پیش کرنے والے  Yle TV1 ٹیلی ویژن چینل پر اے ٹاک پروگرام میں کہا۔

"اگر بندش سے سرحد پر حالات کو پرسکون کرنے میں مدد نہیں ملتی ہے، تو ہمارے پاس اگلا قدم اٹھانے کا موقع موجود ہے۔ وہ قدم پوری مشرقی سرحد کو بند کرنا اور پناہ کی درخواستوں کو مشرقی سرحد سے دور مرکوز کرانا ہے۔”

فن لینڈ نے ملک میں پناہ گزینوں  کی یلغار کو کو روکنے کے لیے روس سے   ملحقہ 9 سرحدی چوکیوں  میں سے 4 کو آج  بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں