بوسنیا ہرزیگوینیا: حماس کے بہانے سے ہسپتالوں اور اسکولوں پر حملے کئے جا رہے ہیں

بوسنیا ہرزیگوینیا کے وزیر خارجہ المدین کوناکووچ  کے دورہ ترکیہ کے دوران وزیر خارجہ خاقان فیدان نے مہمان وزیر  کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں بوسنیا کے وزیر خارجہ المدین کوناکو وچ نے یوکرین اور غزّہ کے حالات کو مزید پڑھیں

چین : کاروباری عمارت میں آگ لگ گئی،26 افراد ہلاک

=ksǑ]0$c,^| a;۲΢Kbw]r Dԃf%JNqS%FNrr+zgf.I=hTXvtt̮|ݣ?;ܚ1q?!Rʳoۥ)Ieu˒Dym0C5Ddۡn)XJrU’Et 00FJD6Xܼ^$Eqܺ^j]K־Ҿyii}q/֕KKZn/ rh_h-o;QlbZˤuZIku_߸Z6^j_.6y/6o/^r9!ć^}l?l/f_(V6n6|V܄Kd0q9:9:m-IVR鬮P]]6$GZGiu]Td[qZMSlW^4GZvǮz)V-ic74’Kij$4׭;lhd`3u;Uf+fl~$hMSFnJ5ەj[JFU6T**iƌr#Å ,p2(A9YY*.9fUU9 ١J9ԃᑑtC_.?4866EV^d~]DZ5Y7S//@ZmNm H(5/, `nfU[{؛0ݜ!65`}`T eXJ1IMi%qF+,Bef5c7,

نیتین یاہو وزارت عظمی کی کرسی فوراًچھوڑ دیں:یائر لاپید

اسرائیلی حزبِ اختلاف کے رہنما یائر لاپید نے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی گروپ حماس کے خلاف ملک کی جنگ کے خاتمے کا انتظار کیے بغیر فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔  دی ٹائمز کی خبر کے مطابق،لاپید نے اسرائیلی نیوز چینل این 12 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نیتن مزید پڑھیں

اسرائیل نے حماس کی تجویز مسترد کر دی

اسرائیل نے، قیدیوں کے تبادلے سے متعلق، حماس  کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل KAN کے مطابق حماس کی تجویز میں 50 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے غزّہ کی جھڑپوں میں 3 روزہ وقفے اور اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی عورتوں اور بچوں کی رہائی  کی شرط رکھی مزید پڑھیں

میانمار میں پرتشدد جھڑپیں،گوٹیرس کی تشویش

=]sǑIX|@lg[Ys)YK.v Ѻ2AV]$wŗTLY”S#ɹCt/.*W’U]랙]$ESe,f{zzzz{fǟ?yhn՘ĐJ1ҙSDbvTRY$7_”4yJ](l;-ޙ~EKRSRJ뤈b.5lUOTBRvuנ۫͵rjsN޼ѼۼݼM7nk[[+ [nl@YN4̌Jkn!K M[KH[oD~ZZK6kItoC^{M/wtV4ǚJ%hj{H,c^*xƢGDfݸռP +uh6 c_FRd$to!OEGw^e!iuՊ**8ֺˆ(A(.l!:WvcƐ ѫr6]~ߵ]V=Ū0a%=KֳD5׭9l^g@2u; 5륆pFv 70laVm :Jmwۑ洆5ur#^Ff3à,SMLAeUe`.)ّၑr^(|fVyաh.Co.}”sZUY7Sϑ/@zlFmY U/n `ڌfUM4NhpF1;Kz 9bS[qsHq,)6{/lZNTPYIqUCBB*uGNT( ClBvlKZ|U{cG?:|G`Uv7Iɹ FLs^韸wM)٥}@] r( 3ۋ@m~uY7Y(0-HJ֨^}ph0V-E6-S/l]wTð7!Uwu4J]_JdⲐ’?[y2H)27’VtSǵmWAM(q̼R.Hɏ!;*90eԙ*UuY*yкC4˵ FF$1DQrAzdLMIad10(8/gqޣ..Pk*;glXbyQ8pmanf” 2Tdf;:0@s^Cz”1K$*1!H(IZ7 1J;cBNME!,޼?b(B~eDl8{j$5KUA

ترکیہ میں رومی عہد سے وابستہ شیرکا قدیم موزائک بازیافت

  ترک ضلع دوزجہ میں پریوس آد ہائیمیم قدیم شہر میں جاری کھدائی کے دوران دیونی سوس کا عکاس ایک شیر کا موزائک ملا ہے۔  کونرالپ علاقے میں واقع اس قدم شہر میں  ادارہ برائے ثقافتی میراث  کی اجازت سے جاری  کھدائی کے دوران بعض نئی بازیافتیں سامنے آئی ہیں۔  بتایا گیا ہے کہ تھیٹر کے بالائی مزید پڑھیں