=ru?
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چینی سربراہ امریکہ روانہ ،بائیڈن سے ملاقات کریں گے
=rƕ?GIx)ґ|dS*` 1h8eJ$JT2K2MQLgWӾlyk|r־/9q(B[2U`ӧOn4?̫OOgWY]]3L3Ɍ[x (SǫOfޜ~NˈZաSt|/J6r̴5}bMҧvW.?km6["k[{w?/Udu W^:}v7?}Dit5tB/ [K4 8
اسرائیل عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے ہنگیرئین ہم منصب پیٹر زیارتو سے بات چیت میں دو طرفہ تعلقات سمیت فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایرانی امور خارجہ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ اس ٹیلیفون بات چیت میں وزیر خارجہ نےغزہ کی انسانی صورتحال کی ابتری اور اسرائیلی حملوں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران کئی فلسطینی شہری ہلاک
مغربی کنارے میں تل کریم پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی ڈراون سے داغے گئے راکٹ کے گرنے سے مزید 3 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق تل کریم کے ثابت اسپتال نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ڈراون سے داغے گئے راکٹ کی زد میں آکر 3 فلسطینی مزید پڑھیں
اسرائیل کے خلاف ردعمل، احتجاجی مظاہرے اور ماتمی تقریبات
امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے عملے کے لئے ماتمی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کی شرکت سے منعقدہ تقریب میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں نے اپنے مرحوم ساتھیوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ سوٹزر مزید پڑھیں
فروغ اعتماد پر مبنی اجلاس،تدابیر بڑھانے پر مطابقت کا فیصلہ
ترک اور یونانی وفود کے درمیان فروغ اعتماد پر اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں احتیاطی تدابیر پر اگلے سال عمل درآمد کرنے پر مطابقت طے کی گئی ۔ ترک امور دفاع کے مطابق، انقرہ میں منعقدہ اس اجلاس میں دونوں ملکوں کے وفود ،سفیروں اور اعلی فوجی افسران سمیت سول عہدے داروں نے شرکت کی مزید پڑھیں
بحرِ ہند میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ
بحر ہند میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے اعلان کیا کہ 6٫1 کی شدت کے زلزلے کا مرکز بحر ہند تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، یہ زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ نہیں مزید پڑھیں
19 سالہ اسرائیلی خاتون فوجی کی موت ہو گئی ہے: اسرائیلی فوج
=ksǑ]0,LxMPCɏYs)YK.v}h]zЪDU(]*BӔP}qQ@~r}p3/`6x7O}Ds $lϖN!n3kd̉g$,uDdۡn9KdFrU’Ct 0U0fJD6)NV{syoqw ǭvoCM_^DRbW)Hgm:iw
جنوبی کوریا اور امریکہ نے مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں
=]sƑCIƋ7Z:d;۲NK]+|puef%Dqߋϩ2O,Q,Nӽj|rս_(.2;_8љx^͜:XՒ;7$NIr?
"سویڈن کی نیٹو رکنیت"خارجہ پارلیمانی کمیشن اگلے ہفتے بحث شروع کرے گا
ترک پارلیمان کا خارجہ کمیشن سویڈن کی نیٹو میں رکنیت کی منظوری پر پیش کردہ سفارش پر اس ہفتے بحث شروع کرے گا۔ خارجہ کمیشن نے سولہ نومبر کے اجلاس سے متعلق نیٹو میں سویڈن کی شمولیت سے متعلق پروٹوکول کی منظوری کے لیے پیشگی قانون کی تجویز بھی قبول کی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ سویڈن مزید پڑھیں