ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئیں

ترکیہ سے غزّہ بھیجی گئی اور طبّی سامان سے مکمل طور پر لیس ایمبولینسیں رفاح سرحدی چوکی کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔ اطلاع کے مطابق ترکیہ سے غزّہ کے لئے طبّی سامان اور ایمبولینسوں سے لدا امدادی بحری جہاز بروز جمعرات ازمیر کی آل سانجاق بندرگاہ سے روانگی کے بعد کل صبح کے وقت مصر کی مزید پڑھیں

ترکیہ عالمی مسائل کے حل میں انسانی ہمدردی اور سفارتی چینلز کا استعمال کرتا ہے، فخرالدین آلتون

صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے کہا  ہے کہ ترکیہ عالمی اور علاقائی مسائل کے حل کے لیے بین الا ریاستی تعامل کے جدید آلات جیسے کہ عوامی سفارت کاری کے ساتھ ساتھ انسانی ہمدردی اور سفارتی چینلز کو مؤثر طریقے سے استعمال کرتا ہے۔ آلتون نے ہسپانوی پالیسی میگزین اتالایار میں شائع مزید پڑھیں

حزب اللہ نے اسرائیلی چوکی پر حملہ کر دیا

=rǕ?A$c.Px}]v6r1f4-SZjM/NR1eƎ,QCgWӾly T{Nw)U`ӧOx+3Ds $lϖ^}!CT.gl@#Ky9″I’ԕɶCrgku VrQ,ӥT-ðY*]@ʮtifiot.u.{վ]WzpA:7He1wq” FQz-3Mrt5s}1i:tP5wul”0’HXOk{|?~ɸ`a{.7pjjo!^i~^.?#|u 65hހ $:m6,ۍVV鲮P@]]6$GZ.iMu]Rd[qz][l^k4OFZvz)V=;qL;|J,t6″fșԅIhY]j:n+?RX^;WC̖-e$Ek.i-aKZZ4[R[Habltr,qNE50(‘=oSl:Sj~JTu|21V-6jO:U)N#lq9K:V]c$xjPmdQh,j0LTooGjDݤ6{mT”65k%i*gbίHfjTe5ZY52Tܢ3BMDvZBbiezs_tsԋ?ѫI)ϩTgnBHj5s/-jrﭷgޚAg*b;^`rцLzuP

غزّہ وزارت صحت نے شفاء ہسپتال میں اجتماعی قبریں کھودنا شروع کر دیں

=]sǑCIX|@lϳiR*`BAuef%XIߋTLY'(Gs^T|O=3B%Y6}~DsQ$lϖ|%CT.gl@%ՙOKy텹Y”I3GԕɶCr杹Ɍ(5:VrQ,ӥT-ðY*]@̮tUz磽UYo_ooWH5]”U([mown7:IݯTm_[{Ilr{~{0nv?nAi{7h[bW}F.7tP̈a;V ?o~ x:n 67C|.'{X”pI͆eF4u*]*(QeCr٠b]%Eǫe5ovuF36]ˎkzUOicRu,)mDn)f3Ιԅ=_w4.5.|q4_;Ԥiە͕|U%iTo҂[ZҩϋTM lK*GGSST3JrL6UcJ~:9Vb~|lldNNBC_񩩩x?JtȆ0Gw}Yժ˺yActAm5`EdU.ј`V3[1Ꞵ g]V $5tsԀuX]+dc9x~YeMKkw_,5ĕkdgDvZBqX3n`}~y^W/INGo’ Ǡc93 ̩+*MʽEON7UTPv28gP@IN.La%

بمباری سے بچنے کی کوشش میں ہونے والے فلسطینیوں کو اب بارش نے اپنے زیر اثر لے لیا

=ksǑ]0,LxMPCٲlڹ,v%BL=hVªK.}q)$Sr!t_T|Tuu_/؅(aNwOOwOOwSϿO8A4nObfl鍗3Drv4RY9$WOI9VLM3oϽ Mf]SS*db.5jTrRvuנ3KK޻Hڗv:kp)޾پI:6v”{u 7;bsbootмD8iDG/nm7týcyWt*u[oeFu8`I͆eje. Ԉ!9lr1NmK”jݚ7dF|2Meײ#?rm׳UO)8LYlOl$y6″LkpJ|́ru;jKMm#b1_W%9-hfKZ𿦣9ToքM%U@4[MT–;-RFg8VT31rN6Uq͏LMD’cc#cĤ2U-4jϺ:U(MʡC69K9V]$}xjPmS)j]7R X1CŸ[¬%$65"uV r-g/KfjBf– qgnbpXq5uلLgu4OFqpzsjՙ’a26!9UvWI{N#t3TNVsA^MAp5dIy٥CC@)l9T D@^nV^J,02″ZzMzёLԴٴL”kLټePGGbJ^q.9PrΐgQBRd՚nJV4h,:Dz颕sN2[Uj)HVT”ʼn24dǕp ,?W.Kz7b蹆fTިʒT8F%G?MK]gH?P|!NVByX8 SDvqC%nn0b(IaIYDX@ܡT 9ЅKvKL6gHȗ”38r1L-rܦ~Ddzы@.2P}; d4d0[-zZqҰ쫓6,Uo”m_2UrQ3JA7rM`W7khL1*kxNbfZ@z*W$L+Fa8p## ȼRgʉ["áF[Hr`Xv)Ə׋Ҭ%h~BPDgXv][‘k1O Dpy%6TR’fU Y0k`ALVuȺ֑MGrW#.’DeWrmYYTir#18A9f- ,4dU׊ 0[-TAύ’SBM4D[?]l-ҊuV#P”ɬj)WT

ترکیہ: PKK کا ریڈ لسٹ میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال کر دیا گیا

ترکیہ، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو عزمِ مصّمم کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہے۔ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد اعلیٰ سطحی اراکین کے خلاف آپریشن پوری رفتار سے جاری ہیں۔ حالیہ آپریشن میں PKK/KCK کے ریڈ لسٹ میں مطلوب اور صوبہ کرکوک  کے نام نہاد ذمہ دار دہشت گرد کو غیر فعال مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مسائل حل کرنے کا قابل ادارہ نہیں لگتا:اسرائیلی سفیر

 روس میں متعین اسرائیلی سفیر الیکسینڈر بن جیوی نے کہا ہے کہا اقوام  متحدہ  کی مشرق وسطی کے مسائل حل کرنے کی قابلیت مشکوک ہے  کیونکہ ہم نے آج تک ایسا نہیں دیکھا کہ اس نے کوئی تنازعہ حل کیا ہو،یہ وہ ادارہ ہے جس نے اسرائیل سے وابستہ کسی بھی مسئلے میں مثبت کردار ادا نہیں مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیل کے حملوں کی 'جنگی جرائم' کے طور پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ

ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیل کے حملوں کی ‘جنگی جرائم’ کے طور پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا۔ تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے "طبی سہولیات، اہلکاروں اور نقل و حمل پر غیر قانونی حملوں نے غزہ کے حفظان ِصحت  کے نظام کو مزید تباہ کر مزید پڑھیں