=ksǑ]0,LxMPCgɥ.f`B+S*%/Ib:4E96;}?+_’W]3v)J+]bgvtg_{fG?tnOfVi:/ef86{ Ea7?eX{*rykye*#K-.۞a0U403,/3Dʞ|lGl{u/Ε:bu_ػ
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ کا فوجی طیارہ بحیرہ روم میں گِر گیا
امریکہ کا فوجی طیارہ 10 نومبر کو بحیرہ روم میں گِر گیا ہے۔ جرمنی کے شہر سٹاٹ گارٹ میں امریکہ یورپی کمانڈ آفس کے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعہ کی شام مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی کاروائیوں کے دوران امریکی فوجی طیارے کو حادثہ پیش آیا اور طیارہ گِرکر تباہ ہو گیا ہے۔ بیان میں مزید پڑھیں
خدا کا واسطہ ہمیں بچائیں، یہ جنگ روکیں نہیں تو ہم سب مر جائیں گے
=rǕ?ɘ:|igS*340CfA֖JTޗ[dddή}qQ@jk_=`”uO%O}uO3Ͽq|’otjNOfV;ʛf8)6}Ea0s)*TVU^!̋DJZjCKh{nlmӴ̰48T1{g筵%|W[Z[;lg}~uy{J?/lTWXkVw,iRs.:4QG20wKQ ^֥֕9yJow.2I’~A*tJ{JM]bÝ~
غزّہ فلسطینی عوام کی زمین ہے اور امریکہ کو یہ حقیقت مان لینی چاہیے: ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "سب سے پہلے تو یہ کہ غزّہ فلسطینی عوام کی زمین ہے اور امریکہ کو یہ حقیقت مان لینی چاہیے”۔ صدر ایردوان نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے ہنگامی مشترکہ اجلاس میں شرکت کے بعد سعودی عرب سے واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں مزید پڑھیں
شمالی کوریا: امریکہ کو شمالی کوریا اور روس کے باہمی تعلقات سے مانوس ہو جانا چاہیے
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے باہمی تعلقات میں فروغ ایک حقیقت ہے اور امریکہ کو اس حقیقت سے مانوس ہو جانا چاہیے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق پیانگ یانگ انتظامیہ نے، امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کی طرف سے، شمالی کوریا اور روس کے مزید پڑھیں
جاپانی سائنس دانوں کی نئی دریافت: ایک ایسا وائرس جو صرف مردوں کے لئے جان لیوا ہے
جاپان کے سائنس دانوں نے ایک ایسے وائرس کی اتفاقی دریافت کا اعلان کیا ہے جو صرف مردوں کے لئے جان لیوا ہے۔ جاپانی سائنس دانوں کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک طویل عرصے سے جاری تحقیقات کے دوران ایک نئے وائرس کے ڈی این اے اور اس کی حرکات کا جائزہ لیا گیا مزید پڑھیں
سعودی عرب: اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا
=ksǑ]0,xMPCgΥT.f`B Ѻ2%f%Xqߗ*ŒMS-ӹӇ}qQ@~r}p3/`(q ՙ'{٩q]6ŔkIo”fSę’$$35ȤʖMbєh5Ld:vMáTL]7i OYGʎti6WIkZ/ZkZk_h^kᲽj}`KkK`i/_%+wm)xuh{lr+.[ZL#41muZqڗ%fpFgз@6rqτ1C7=s q”صwJtHR{ػ^V{L.’DoŠWzhnZNHMqԢB2Ԫh.eY|Zl)!:[VsZ*jr бRܲYKa*!Yv/CPnFgwU٪u^|6ߟҔd뵦HCr͚UoV%)cͪ@4c5YՒ
ترکیہ: 12 اضلاع میں جرّی جوان انسدادِ دہشت گردی آپریشن، PKK کی 42 پناہ گاہیں تباہ
=ru? pydE7X*xvwgٙXBL @(Ui9ljEAYzʋ tJ]IUrNw M’^}us9/ݫS/1Z|GD4)IgJHmsL^q8c5)Dǥ^Izk%yLw-F.۞+ն
اقوام متحدہ: مریضوں اور شہریوں پر فائرنگ بے ضمیری کے علاوہ اور کچھ نہیں
=]sǑCIX|[@lΦK;.v!ZWJTu%ʊd[ʝ{qQ@^/wKQd*GlwOOwOOwSGx~^`W7g’3UV4+N)xfnrU9^e2s=UtqWʼ=2ZimͰmymv+KKYH3tֺgyuw.wvwVzcb[v6X R[6tW:kw6YG0@O9DYl}a6^Yٹ}p^_n1a[Atnuw60tiPϿ!as”
عالمی ادارہ صحت: غزّہ کے شفاء ہسپتال سے ہمارا رابطہ منقطع ہو گیا ہے
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبریسس نے کہا ہے کہ تنظیم کا ،غزّہ کے شفاء ہسپتال مرکز سے، رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ گبریسس نے عالمی ادارہ صحت کے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فورم ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہسپتال پر مستقل حملے نہایت خوفناک اور تشویشناک صورتحال ہے۔ مزید پڑھیں