مزارِ اتاترک پر بڑی تعداد میں عوام کی حاضری

عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی 85 ویں برسی کے موقع پر بہت سے شہریوں نے مزارِ اتاترک  پر حاضری دی ہے۔ دارالحکومت انقرہ میں واقع مزارِ اتاترک جہاں اتاترک کا جسد خاکی دفن ہے   کو 10 نومبر کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سرکاری حکام  کی حاضری کے بعد اسے مزید پڑھیں

"شمالی کوریا کا مالی بحران" نیپال میں بھی سفارت خانہ بند کردیا

شمالی کوریا نے بعض افریقی ممالک اور اسپن کے بعد اب نیپال میں بھی اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یان ہاپ کی خبر کے مطابق، پیانگ یانگ انتظامیہ  نے نیپال میں اپنے سفار خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد  نئی دہلی میں متعین اس کا سفارت خانہ  مزید پڑھیں

جنوبی اسرائیل پر ڈرون حملے کی کوشش،اسرائیل کی جوابی کاروائی

 اسرائیلی فوج نے  جنوبی شہر ایلات  پر  ڈرون حملے کی جوابی کاروائی میں  ایک شامی تنظیم پر حملہ  کیا ہے۔  اسرائیلی فوج کے مطابق، گزشتہ روز جنوبی اسرائیل میں بحیرہ احمر  کے ساحلی شہر ایلات پر ڈرون ایک اسکول سے جا ٹکرایا جس کے جواب میں ہماری فوج نے  ایک شامی تنظیم کو نشانہ بنایا ہے۔  بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

غزہ میں نظام صحت تباہ،متعدی امراض پھیلنے کا خطرہ ہے: عالمی ادارہ صحت

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین خطرہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، اسرائیلی بمباری کی وجہ سے صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے، پناہ کیلئے نہ کوئی چھت ہے اور نہ ہی فلسطینیوں کیلئے صاف پانی تک رسائی ممکن ہے جس وجہ سے مختلف انفیکشن مزید پڑھیں

غزہ ہمارا ہے،ہم اسے واپس لیں گے: اسرائیلی کمانڈر

ایک اسرائیلی کمانڈر نے دعویٰ کیا کہ غزہ ان کا علاقہ ہے۔ مبینہ طور پر ناکہ بندی شدہ غزہ کی پٹی کے شمال میں ساحلی علاقے میں لی گئی ایک تصویر اسرائیلی پریس میں شائع ہوئی تھی۔ فوٹیج میں اسرائیلی فوجی ساحل سمندر پر اسرائیلی پرچم لہراتے اور اپنا قومی ترانہ گاتے ہوئے نظر آ مزید پڑھیں

اسرائیل کے لیے امریکی حمایت پوری دنیا میں لعن طعن کا سبب بنی ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ غزہ میں قتل عام کے لیے اسرائیل کی حمایت نے امریکہ کو ردعمل کا نشانہ بنایا۔ ایردوان نے ازبکستان سے واپسی پر ہوائی جہاز میں صحافیوں سے جائزہ لیا، جہاں اقتصادی تعاون تنظیم کی 16ویں سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی۔ ان تجزیوں کا حوالہ دیتے ہوئے ایردوان نے کہا مزید پڑھیں