اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی قیدیوں کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے صبح سویرے مغربی کنارے کے شہر ہیبرون کے قصبے دُورا پر بڑی تعداد میں فوجیوں کے ساتھ چھاپہ مارا اور کچھ مکانات کا محاصرہ کر لیا۔ اسرائیلی فوج کے ایک تکنیکی گروپ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
=rq?-Eww.dX5dR;gwYXBL $lVŦV^%(:ዞRjxRU*t9sA d;;OwˌNgLIdjJJiS8FjS’RӧLsOe]u2Le]Ks˶fXŶKYH3O;j܀X{s:kܹ߹=b!W,C’;ګ݊c4ö”]oO[эEPK?oTB?P3TSq+K8oLTTGqfLթxpճ=k:ZbSpH ?BS?N43{^Ýs ^|Q^v
ترکیہ: بے روزگاری کی شرح میں 0٫1 فیصد کمی
=]sǑCIX|ɲ?ϦK`w]rA֕)ɴ*Q%s^|I%)L9;?Or+|rս_.KAiL,v{zz{{f’:?z {s%ꕌ(/!T2gfQmCB{b$QQqWɼ2w-`iWmն
جنگ بندی کروانے کے لیے کوشش کروں گا:فرانسیسی صدر
=ksqU0:`cVqT{=SfUlYNl E AY)_TSJTt̾vAN,f{zz5=O꩹,ӽ9s3SLQ^{14)fMj3’PsLQfNԸ:.7S2Rkz%s3l[
غزہ میں بچے مررہے ہیں،اسرائیل کے فوجی طریقہ کار میں غلطی ہے:گوٹیرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ غزہ میں مختصر عرصے میں ہزاروں بچے مارے گئے اور یہ واضح ہے کہ اسرائیل کے فوجی طریقہ کار میں غلطی ہے۔. گوٹیرس "رائٹرز نیکسٹ” نامی پروگرام کے دائرہ کار میں منعقد ہونے والے پروگرام کے مہمان تھے۔ یہ بتاتے ہوئے کہ حماس کے مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبر ترک : "صدر ایردوان کا قارا باغ پیغام” قارا باغ فتح کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ 8 نومبر کو فتح کے دن برادر آذربائیجان کو مزید پڑھیں
امریکی ذرائع ابلاغ میں بلنکن کے ناکام دورہ مشرق وسطیٰ پر کڑی تنقید
امریکی ذرائع ابلاغ میں امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ کو ناکام قرار دے کر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جریدہ ‘دی نیشنل’ نے بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ کے بارے میں خبر کو "ہفتے کے اواخر میں بلنکن کی مشرق وسطیٰ پالیسی کی ہوا نکل گئی ہے” کی مزید پڑھیں
بحیرہ اسود کے اناج کے اقدام کو بحال کرنے کی کوششیں جری ہیں : انتونیو گوتیرس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا کہ وہ بحیرہ اسود کے اناج کے اقدام کو بحال کرنے کے لیےمشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ گوتیرس نے ان خیالات کا اظہار رائٹرز نیکسٹ” نامی تقریب کے دائرہ کار میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس شروع ہوگیا
اقتصادی تعاون تنظیم کا سولہواں اجلاس تاشقند میں شروع ہو گیا ہے۔ اوزبک صدر شوکت مرزیوئیف کی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس سے قبل سربراہوں نے تصاویر کھنچوائیں۔ صدر رجب طیب ایردوان اجلاس سے خطاب اور دیگر سربراہوں سے دو طرفہ ملاقاتوں کریں گے۔ اجلاس کے اہم موضوعات میں اسرائیل کے فلسطین کے خلاف حملوں کی مزید پڑھیں
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری مزید پڑھیں