=]sqEnxAQ}FX*xvvG)_B٬Eˉ8vP(RS^TSJOJ5!=_w Sp{=====O|ӽ9s2SjLQ|%4)eMj3ǟRsLQf:.Jw^T3R0V-[ SMneai|)T){gε’W;kYluWY/Ygcwsv6:ֹѽԽ{Mq5Q Mlw{$ʜ݊c4ö”*q1xa;^yzIg WT܊jR1Nkǝh:n^W:5ozxMGkVz ,b9i:fTjr Ȝ=Σ@Gb8/;zRnK÷M릮,u,((Ul5ue0:
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی فوج کی 20 گاڑیاں تباہ کر دی ہیں:حماس
=]sqEoȠ(Ɋ#Ar,w;wqw#Ĕe*6m’8eB
پاپوا نیو گنی میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ
پاپوا نیو گنی کے جزیرے نیو برطانیہ میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز جزیرہ نیو برطانیہ کے علاقے راباول سے 135 کلو میٹر مغرب میں تھا۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے اور ابتدائی مزید پڑھیں
ترکیہ۔یونان عسکری تحفظ پر مبنی اجلاس انقرہ میں
ترکیہ اور یونان کے درمیان عسکری اقداامت برائے باہمی تحفظ کے سلسلے میں اجلاس انقرہ میں منعقد ہوا ۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ یہ اجلاس کی چوتھی کڑی تھی جس میں دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کے وفود سمیت سول حکام نے بھی شرکت کی ۔ دو مزید پڑھیں
پاکستان، چیئرمین پی ٹی آئی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کےوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے جیل کو وارنٹ پر عمل در آمد کو قانون کے مطابق مزید پڑھیں
تیونسی فنکار ظافر یوسف استنبول میں کانسرٹ دیں گے
تیونس کی روایتی لوک،جازاور الیکٹرنک موسیقی کا حسین امتزاج پیش کرنے والے ظافر یوسف اکیس نومبر کو ترکیہ میں کانسرٹ دیں گے۔ سیٹرن ریٹرنز ،ابو نواس راپسوڈی اور برڈز روکیویم جیسے البمز سے متعدد ایوارڈ حاصل کرنے والے یوسف اب اپنی نئی البم اسٹریٹ آف میناریٹس کے عالمی ٹور کے سلسلے میں استنبول میں یہ کانسرٹ پیش کریں مزید پڑھیں
اسرائیل فلسطین میں صحیح معنوں میں قتل عام اور نسل کشی کر رہا ہے، ترک اسپیکرِ اسمبلی
=]sFq$m~TVy-WJC
ترکیہ، 2024 میں 'ترک سیٹ 6A " کو خلاء میں بھیج دے گا
ترکیہ کے وزیر مواصلات و انفراسٹرکچر عبدالقدیر اُورال اولو نے کہا ہے کہ ترکیہ جون 2024 کو اپنی نئی سیٹلائٹ ‘ترک سیٹ 6A ” کو خلاء میں بھیج دے گا۔ وزیر مواصلات اورال اولو نے ترک سیٹ سیٹلائٹ کے ارتھ اسٹیشن ڈوپلیکیٹ مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
ترکیہ سے غزہ کو فیلڈ اسپتال اور ایمبولنسوں کی امداد
=]sqIn
یورپی یونین: جوزف بوریل مشرق وسطیٰ کے دوے پر
یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل ، غزّہ کے موضوع پر بات چیت کے لئے، مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک کا دورہ کریں گے۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں بوریل نے کہا ہے کہ "میں، رواں ہفتے میں، اسرائیل، فلسطین، بحرین، سعودی عرب، قطر اور اردن مزید پڑھیں