ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی یونین: جوزف بوریل مشرق وسطیٰ کے دوے پر

یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل ، غزّہ کے موضوع پر بات چیت کے لئے، مشرق وسطیٰ کے بعض ممالک کا دورہ کریں گے۔

سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں بوریل نے کہا ہے کہ "میں، رواں ہفتے میں، اسرائیل، فلسطین، بحرین، سعودی عرب، قطر اور اردن کا دورہ کروں گا”۔

بوریل نے کہا ہے کہ دوروں کے دوران وہ غزّہ میں انسانی امداد کی رسائی اور سیاسی موضوعات پر مشاورت کریں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ "ہمیں ایک ایسے افق کی ضرورت ہے جو دو حکومتی حل کی طرف جاتا ہو اور یہ صرف ڈائیلاگ  کے ذریعے ہی ممکن ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں