کراچی : ٹریفک حادثات سے صرف 2 ماہ میں 37 افراد جاں بحق، 58 زخمی

کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والوں سے متعلق اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال ٹریفک پولیس کے 7 زونز میں 45 ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 37 افراد جاں بحق جبکہ 58 افراد مزید پڑھیں

کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف

کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 197 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹد نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 197 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

84 لاکھ روپے غبن کرنے والے نیشنل بینک کے 3 ملازمین گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے کارروائی کے دوران 84 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک شہری کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکس سرکل فہد خواجہ کے مطابق بینک ملازمین کی ملی بھگت سے جعل مزید پڑھیں

کراچی : دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر من مانا اضافہ

کراچی: ڈیری مافیا نے شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر تازہ دودھ کی قیمت میں 10 روپے لیٹر کا اضافہ کردیا جس کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں کی بڑی دکانوں پر دودھ 130 روپے لیٹر فروخت ہونے لگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر مزید پڑھیں

کراچی : ملیر کورٹ میں سندھ کی پہلی جونائیل عدالت کا افتتاح

کراچی.: سندھ میں پہلی بچوں کی عدالت کا افتتاح ہوگیا،ملیر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جونائیل کورٹ قائم کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر سیشن کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے پردہ کشائی کرکے ملیر کورٹ میں قائم بچوں کی عدالت مزید پڑھیں

ایس بی سی اے کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ریٹائر ملازمین کی پنشن روک لی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بدترین انتظامی اور مالی بحران کا شکار ہوگیا انتظامی امور انتہائی بھونڈے انداز سے چلائے جارہے ہیں ریونیو نہ ہونے کے برابر ہوگیا، تنخواہوں کی ادائیگی انڈوومنٹ فنڈ سے کی جارہی مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے سے دو انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد سے انتہائی مطلوب 2 دہشتگردوں اظہرالدین عرف ماما اور محمد گبول عرف جمشید کو اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

نیپرا کی کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کیلئے وارننگ

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کے الیکٹرک کو سسٹم میں بہتری لانے کیلیے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گرمیوں میں ماضی کی طرح حالات ہوئے تو درگذر نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین توصیف فاروقی نے کے الیلکٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

کراچی : لال کار گینگ کے 2 کارندے گرفتار

کراچی: رینجرز اور پولیس نے گزشتہ روز مشترکہ کارروائی کے دوران گلبرگ میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث لال کار گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں ملزمان کی وارداتوں کی وجہ سے لال گاڑی خوف کی علامت بن گئی تھی، ملزمان کی وارداتوں کے حوالے مزید پڑھیں