اے آئی جی کی ڈی آئی جی ٹریفک کو مزید بہتری کی ہدایت

کراچی (کرائم رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے کراچی پولیس آفس (KPO) میں بسلسلہ ٹریفک ڈپارٹمنٹ ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ڈی آئی جی ایڈمن عاصم قائمخانی، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہر، اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ جنید شیخ، اے ڈی آئی جی ٹی این ٹی شمائل ریاض مزید پڑھیں

پارکنگ مافیا کی شہریوں سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ کی وصولی

شہریوں سے بدمعاشی معمول بن گئی ٗ متعلقہ اداروں نے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا ٗ محمد احمد دائود اضافی فیس ٹھیکیداروں اور پولیس میں شامل کالی بھیڑوں کی جیبوں میں جانے لگی ٗ چیئرمین گلوبل فائونڈیشن کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارجڈ پارکنگ مافیا شہریوں سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کرنے لگی، اضافی چارجڈ پارکنگ مزید پڑھیں

نبی کریمؐ کی تعلیمات اچھے اخلاق سکھاتی ہیں سعدیہ راشد

ہم مسلمان صرف ایک دین کی پیروی کرتے ہیں‘ ہمدرد نونہال اسمبلی میں سیرت کانفرنس سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد نے کہا ہے کہ ہادیٔ عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا میں آمد بنی نوع انسان کے لیے رشد و ہدایت کا باعث بنی، اگر آپ مزید پڑھیں

شہر قائد میں سڑکوں ٗ فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پرقائم تجاوزات کا صفایا

انسداد تجاوزات کا ضلع شرقی ٗ غرب اور جنوبی میں آپریشن ٗ جھونپڑیوں ٗ ہوٹلز ٗ دکانوں کو مسمار کرنے کے ساتھ ناکارہ گاڑیاں ٗ ٹھیلے ٗ پتھارے اور دیگر تجاوزات کو ضبط کرلیا گیا ایم اے جناح روڈ ٗ آئی آئی چندریگر روڈ ٗ گلشن اقبال ٗ بلدیہ ٹائون ٗ دبئی چوک ٗ میر مزید پڑھیں

کراچی والے ایم کیو ایم کو منتخب کرانا نہیں چاہتے سراج قاسم تیلی

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے شہر کی ترقی کیلئے کچھ نہ کیا تو وہ بھی دوبارہ منتخب نہیں ہوسکیں گے، بزنس مین گروپ کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزنس مین گروپ کے چیئرمین سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ کراچی سے منتخب ہونے والے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی اگر اس شہر کی ترقی مزید پڑھیں

APNS کی اخباری اسٹالوں کو مسمار کرنے کی مذمت

اخبارات کے اسٹال کئی دہائیوں سے سرکاری اجازت کے ساتھ قائم کئے گئے ہیں، حمید ہارون کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے کراچی پولیس کے اعلیٰ اقتدار پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جنہوں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اخباری اسٹالوں کی توڑ پھوڑ اور مسمار کیا ہے۔ اے مزید پڑھیں

دن میں آپریشن، شام کو تجاوزات پھر قائم ٹریفک جام معمول بن گیا

صدر تھانے، لکی اسٹار ٹریفک سیکشن اور کے ایم سی سپریم کورٹ و دیگر اداروں کی آنکھ میں دھول جھونکنے لگے حساس کاروباری علاقے میں تینوں اداروں کے بیٹرز ٹھیلے اور پتھارے سے یومیہ 220 روپے وصول کرنے لگے کراچی (نیوز ڈیسک) صدر تھانے، لکی اسٹار ٹریفک سیکشن اور کے ایم سی نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

70 فیصد ریونیو دینے والے کراچی کو نظر انداز کردیا گیا گورنر سندھ

وزیر اعظم عمران خان نے شہر کیلئے خصوصی پیکیج دیا ، عمل درآمد کیلئے سندھ حکومت کا ساتھ چاہیے، عمران اسماعیل کراچی کا میئر بھی باختیار نہیں، سائٹ ایسوسی ایشن میں صنعتکاروں سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ 70 فیصد ریونیو دینے والے شہر مزید پڑھیں

عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیاں جواب کیلئے انتظامیہ اور میئر کو مہلت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے عسکری پارک کو کمرشل بنیادوں پر استعمال کرنے کیخلاف درکواست پر میئر رکاچی اور عسکری پارک انتظامیہ کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اور پولیس کی رپورٹ کے مطابق عسکری پارک میں بغیر مرمت کئے جھولوں سے شہریوں کی جان کو خطر ہے۔ ایک واقعہ میں مزید پڑھیں

کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی پیشگوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے 23نومبر سے کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 23 نومبر سے سرد ہوائوں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو26 نومبر تک برقرار رہے گا جبکہ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ہوگی۔ رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ مزید پڑھیں