ڈرائیونگ قوانین کی الف ب کا بھی علم نہیں، ہزاروں چور دروازے سے لائسنس چاہتے ہیں، ڈی ایس پی افضل نور شہر قائد میں ڈرائیونگ کی تربیت دینے والے اسکولز بھی پیسہ بٹورنے کی مشین بن گئے ہیں، اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے کراچی میں مزید 2 ڈرائیونگ لائسنس برانچز قائم مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے۔ جناح اسپتال کی ایگزیکٹو ڈاکٹر سیمیںجمالی کے مطابق شہدادپور کے رہائشی 25 سالہ عبدالرزاق کو جناح اسپتال لایا گیا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں اب تک کانگو کے 40 سے مزید پڑھیں
کراچی میں خنکی، آج بارش متوقعیں
کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی، شہر میں آج شام اور کل دن میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم میں خنکی آگئی، شہر میں چلنے والی صحرائی ہواؤں سے فضا میں مٹی کے ذرات موجود ہیں مزید پڑھیں
ش�ر قائد آج سردی کی موجود� ل�ر میں کمی کا امکان
درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری کے درمیان جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 ڈگری ہوسکتا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) آج بدھ سے شہر بھر میں جاری سردی کی جزوی لہر میں کمی کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری کے درمیان جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 مزید پڑھیں
ڈینگی سے ایک اور �لاکت 3 سال� بچ� دم توڑ گیا
اورنگی ٹائون کا رہائشی تابش عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج تھا، جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہوگئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈینگی میں مبتلا 3 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 34 پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹائون کا رہائشی 3 مزید پڑھیں
آوارÛ� کتوں Ú©Û’ ØÙ…Ù„Û’ØŒ 3 Ø´Û�ری زخمی Û�Ùˆ کر اسپتال منتقل
واقعہ شیر شاہ کی گلیوں میں پیش آیا، جہاں ہر گلی اور محلے میں کتوں کی بہتات ہے، بچے، خواتین، بزرگ سمیت ہر عمر کے افراد عدم تحفظ کا شکار اکبر روڈ، اردو بازار ، محمدی روڈ، جناح روڈ، عالمگیر روڈ اور نور بابا روڈ سے گزرنا بھی دشوار ہوگیا ہے، انتظامیہ ہاتھ پر ہاتھ مزید پڑھیں
KMC ملازمین نے مرکزی د�تر کے سامنے کچرے کے ڈھیر لگادیئے
تنخواہیں نہ ملنے پر مشتعل ملازمین گاڑیوں میں بھر کر کچرا لائے تھے جس سے تعفن پھیل گیا عوام کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے، کوئی پرسان حال نہیں، پریشان حال شہریوں کا بھی احتجاج کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین نے پنشن میں تاخیر اور 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے پر عمل مزید پڑھیں
تجاوزات کی آڑ میں اسٹالز کی توڑ پھوڑ پر اخبار �روش بر�م
اخبارات کے اسٹالز عوام میں تعلیمی شعور اور حالات سے باخبر رکھنے کا ذریعہ ہیں، محمد اقبال لون وزیراعلیٰ سندھ فوری نوٹس لیں، مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے ہنگامی اجلاس میں مطالبہ کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت محمد اقبال نون منعقد ہوا اجلاس میں جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں
چارجڈ پارکنگ ما�یا کیخلا� کارروائی کیلئے سندھ رینجرز سے مدد طلب
کراچی (کرائم رپورٹر)چارجڈ پارکنگ مافیا شہریوں کیلئے درد سر بن گیا۔جبکہ اضافی فیس وصولی کیخلاف شہریوں نے آواز اٹھانا شروع کردی۔ چارجڈ پارکنگ مافیا کیخلاف کارروائی کیلئے سندھ رینجرز سے مدد مانگ لی۔چیئرمین گلوبل فاونڈیشن نے چارجڈ پارکنگ مافیا کیخلاف سندھ رینجرز سے کارروائی کا مطالبہ کردیا غیر قانونی چارجڈ پارکنگ اور اضافی وصولی کی مزید پڑھیں
ملیر کے گوٹھوں کیلئے منظور شد� سڑک کی تعمیر کا مطالب�
آنے جانیوالے راہگیروں کو سخت اذیت کا سامنا رہتا ہے جبکہ آئے روز حادثات بھی رونما ہوتے ہیں‘ حسین بھٹی ودیگر کی گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر کے مختلف علاقوں جمعہ گوٹھ، گلشن احمد، گلشن ملیر، عظیم پورہ اور ملحقہ علاقوں کے مکینوں نے حکومت سندھ سے عظیم پورہ ملت ٹاؤن سے جمعہ گوٹھ نور دین گارڈن مزید پڑھیں