شا� لطی� ٹائون MDA ا�سران اور SHO ریتی بجری کے دھندے میں ملوث

انکروچمنٹ ہٹانے کیلئے پولیس نے سیکورٹی کے نام پر غیر قانونی ریتی بجری، اور بھالو مٹی اٹھانا شروع کردی محکمہ مائینز اینڈمنرلز کی پولیس پر مافیا کے کارندوں کا حملہ، اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی کراچی(کرائم رپورٹر)ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران اور تھانہ شاہ لطیف کا ایس ایچ او رانا مقصود ریتی بجری کے مزید پڑھیں

حکومت بحرین کا ایدھی �ائونڈیشن کی خدمات کا اعترا� ‘ایوارڈ و ایک ملین ڈالر دیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عبدالستار ایدھی فائونڈیشن کی خدمات کے اعتراف میں حکومت بحرین کی جانب سے اعلیٰ ترین عیسیٰ ایوارڈ اور ایک ملین امریکی ڈالر دیئے گئے۔ تقریب میں بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی نے شرکت کی جہاں انہوں نے بادشاہ بحرین سے ایوارڈ وصول کیا‘ ترجمان ایدھی فائونڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ پاکستان مزید پڑھیں

لائٹ �ائوس لنڈا بازار کیلئے متبادل جگ� کی �را�می کا عندی�

جگہ کے حصول کیلئے کوششیں جاری ہیں جہاں تاجر اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں گے، میئر کراچی وسیم اختر دکانیں مسمار کئے ہوئے ایک سال گزر گیا ہے، تاجر فاقہ کشی کا شکار ہیں، حکیم شاہ کی گفتگو کراچی (نیوز ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے لائٹ ہائوس لنڈا بازار کے متاثرین کے لیے متبادل مزید پڑھیں

بھینس کالونی میں ڈکیتی وارداتوں پر علاقہ مکین مشتعل پولیس کیخلاف نعرے بازی

ملزمان جب چاہیں جہاں چاہیں لوٹ مار کرتے اور فرار ہوجاتے ہیں، پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، مظاہرین گزشتہ روز ڈکیتی واردات میں انور نامی شخص کے زخمی ہونے پر عوام کی بڑی تعداد سڑک پر نکل آئی تھی کراچی(کرائم رپورٹر)بھینس کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا فائرنگ کے واقعے کے بعد مزید پڑھیں

غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم کیخلاف اپیل مسترد برقرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں جرم کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی، نگلیریا اور کانگو بے قابو‘مزید 3 زندگیاں نگل گئے

ناظم آباد کا رہائشی نادر علی نجی ہسپتال میں ڈینگی کے باعث دم توڑ گیا‘مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی نگلیریا سے نیو کراچی کا رہائشی 28 سالہ وکیل خان جان سے گیا‘ اموات 16 ہو گئیں‘ ڈاکٹروں کی تصدیق کراچی کے ہسپتال میںچھاچھرو تھرپارکر کا رہائشی سنیل کمار کانگو وائرس سے دم توڑ گیا‘19 مزید پڑھیں

تنخواہیں نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین کا احتجاجی دھرنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تنخواہوں سمیت پنشن واجبات میں تاخیر پر کے ایم سی ملازمین کادھرنا سجن یونین سی بی اے کے ملازمین میئر کراچی کے دفتر پہنچ گئے کے ایم سی کے ملازمین نے پندرہ فیصد تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر کے ایم سی ہیڈ آفس پر دھرنا سمیت تالہ بندی کی دھمکی دیدی کے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کی یلغار، شہری پریشان

عائشہ منزل ‘بہادر آباد، گلشن اقبال، کورنگی سب سے زیادہ متاثر ‘نیشنل ا سٹیڈیم میں کرکٹ میچ بھی روکنا پڑگیا تدارک کیلئے پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ نے سر جوڑ لئے‘ ٹڈی دل عوام کو نقصان نہیں پہنچاتی‘اسماعیل راہو کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے یلغار کر دی، عائشہ منزل ‘بہادر آباد، مزید پڑھیں

متبادل دکانیں نہ دیئے جانے پر لائٹ ہائوس کے تاجروں کا میئر کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

شہری حکومت نے لائٹ ہائوس میں قانونی دکانیں مسمار کی ہیں، عارضٰ طور پر لگائے گئے اسٹال بھی پولیس نے اکھاڑ دیئے، کاروبار کرنے کہاں جائیں، حکیم شاہ ایک سال گزرنے کے باوجود متبادل دکانیں نہیں دی گئیں، متاثرہ تاجروں کا احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ، ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں

سانحہ 12 مئی کے مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیپلز پارٹی، اے این پی اور جماعت اسلامی کے 400 سے 500 کارکنوں کے خلاف سانحہ 12 مئی کے مقدمے میں تفتیشی افسر کو مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔