بارش کے بعد درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی سے سردی میں اضافہ ہوگا اور یہ سردی کئی روز تک جاری رہے گی مغربی ہوائوں کا ایک نیا سلسلہ بلوچستان کے راستے سندھ اور ملک بھر میں داخل ہو رہا ہے، محکمہ موسمیات کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں موسم سرما کی پہلی بارش 15 نومبر مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
کراچی :دودھ 94 روپے فی لیٹر فروخت کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت 94 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مہنگا دودھ فروخت ہونے پر حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جس دوران درخواست گزار عمران شہزاد نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر
ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث اب سبزی بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مارکیٹوں میں بھی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں جہاں ٹماٹر فی کلو 270 سے 300 روپے، مزید پڑھیں
٭٭٭ جشن آمد رسول ﷺ ٭٭٭ گلیاں اور بازار سج گئے، عمارتوں پر چراغاں
شہر بھر میں درود و سلام کی محافل سجائی جائیں گی، کل جلوس نکالے جائیں گے مرکزی جلوس میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے شروع ہو کر نشتر پارک پر اختتام پذیر ہوگا کراچی( اسٹاف رپورٹر )نبی آخرالزماں حضرت محمدؐ کا جشن ولادت کل 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا کل مزید پڑھیں
سیکریٹری تعلیم سے مذاکرات کامیاب ٗ سرکاری اساتذہ نے احتجاج ختم کردیا
اساتذہ کے مطالبات کے حل کے لیے 8 رکنی کمیٹی بنادی‘ 15 نومبر کو عدالت میں مشترکہ تجاویز پیش کرے گی اگر اس بار بھی بیوقوف بناکر ہمارا وقت ضائع کیا گیا تو ہم وزیراعلی ہاؤس یا سندھ اسمبلی کا رخ کریں گے‘ انور منصور کراچی(اسٹاف رپورٹر)اساتذہ اور سیکریٹری تعلیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے مزید پڑھیں
کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھنے لگی
کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی ہونے کے اثرات شہر قائد میں ٹھنڈک کی صورت میں نمودار شہر میں خنک ہوائیں بھی چلنے لگی ہیں،موجودہ سردی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہ سکتی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں سرد ہوائوں کا راج شروع، سردی بڑھنے لگی، آج ہفتہ کو درجہ مزید پڑھیں
سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس دینے کا فیصلہ
سندھ اسمبلی نے بل منظور کرلیا، ایسے افراد سے فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی سماعت سے محروم لوگوں سے ایسا ٹریفک پولیس افسر ٹیسٹ لے گا جو اشاروں کی زبان سمجھتا ہو کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعہ کو پراونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2019 متفقہ طور پر منظور کرلیا جس کے تحت مزید پڑھیں
بجلی کے پولوں پر انٹرنیٹ اور ٹی وی کیبلز خطرے کا باعث
کراچی( کامرس ڈیسک) شہر بھر میں پھیلے ہوئے کیبل ٹی وی اور انٹرنیٹ کے تار کے الیکٹرک کے پولز پر تجاوزات کا باعث ہیں جو نہ صرف بلا جواز ہیں بلکہ بجلی کی محفوظ اور قابل بھروسہ فراہمی کیلئے شدید خطرے کے علاوہ عوام کیلئے بھی خطرے کا سبب ہیں۔ کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر مزید پڑھیں
خراب کارکردگی پر ڈی جی کے ڈی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ گورنمنٹ جاگ گئی، نیب زدہ بدر جمیل مندرو کو فوری طور پر ڈی جی کے ڈی اے کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کے ڈی اے میں کرپشن اور خراب کارکردگی کا معاملہ، حکومت سندھ نے ڈی جی جمیل میندرو کو عہدے سے ہٹا دیا۔ جمیل میندرو کو ایس اینڈ جی مزید پڑھیں
مولانا طارق جمیل کو پھر دل کی تکلیف ‘تیسرا اسٹنٹ ڈالا گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو ایک بار پھر دل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ طبیعت کی خرابی کے باعث مولانا طارق جمیل کو اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور تیسرا اسٹنٹ ڈال دیا۔ مولانا طارق جمیل کی طبیعت اب بہتر ہے۔