مہران ٹائون مکینوں کا پولیس اور لینڈ مافیا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کے ڈی اے افسران، پولیس اور لینڈ مافیا کے کارندے جعلی فائلیں بنا کر لوگوں سے زبردستی مکانات خالی کراتے ہیں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او آدھی رات کو گھروں میں داخل ہو کر خواتین اور بچوں کو تھانے لے جاتے ہیں، مظاہرین کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہران ٹائون کے مکینوں نے علاقے کے مزید پڑھیں

10 ارب 66 کروڑ کی زمین پاکستان اسٹیل مل کو واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکائونٹس کے سندھ حکومت اور پاکستان اسٹیل مل اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس میں 7 ملزمان نے پلی بارگیننگ کرلی۔ گزشتہ روز نیب حکام نے ملزمان حماد شاہد، عبدالغنی، طارق بیگ، محمد اقبال، محمد توصیف، عامر اور سراج شاہد کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گٹکا بنانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری

پولیس حکام نے شہر بھر میں گٹکا تیار کرنے والے افراد اور مقامات کی فہرست تیار کرلی، ان پولیس افسران و اہلکاروں کی نشاندہی بھی کرلی گئی ہے جو گٹکا بنانے والوں کی پشت پناہی کررہے ہیں کراچی کے ضلع غربی میں سب سے زیادہ گٹکا تیار اور فروخت کیا جاتا ہے، جیکسن، ماڑی پور، مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس میں ضلعی سطح پر انسداد تجاوزات اسکواڈ بنادیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس میں ضلعی سطح پر انسداد تجاوزات اسکواڈ بنادیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے گزشتہ روز دوپہر میں اپنے دفتر میں اہم اجلاس بلایا۔ اجلاس میں خلل ڈالنے کی وجوہ پر غور کیا۔ تمام ایس ایس پیز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے علاقے میں ٹریفک کی روانی میں خلل مزید پڑھیں

زلزلہ متاثرین 14 سال بھی دربدر

بالاکوٹ: 2005 کوآنے والے ہولناک زلزلے کو14 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی ہزاروں خاندانوں کے لیے کرب کا باعث ہیں۔ 8 اکتوبر2005 کوآزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں شدید زلزلہ آیا تھا لیکن آزاد کمشیراس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا ۔چودھویں برسی پرشہرمیں تمام تجارتی مزید پڑھیں

تاجروں کا ایف بی آر کیخلاف احتجاج کا اعلان

اسلام آباد / کراچی: تاجروں اور صنعت کاروں نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد کی برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کیخلاف بھی احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی مزید پڑھیں

حب اوتھل میں ہندو تاجر قتل، تاجروں کا احتجاج بلوچستان اور کراچی کا زمینی رابطہ منقطع

جمعہ خان ہوٹل کے قریب آر سی ڈی روڈ پر موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان فائرنگ کرکے اشوک کمار کو ہلاک کرکے فرار ہوگئے، پولیس مقتول کی لاش اسپتال منتقل، واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا، پولیس کا جائے وقوع کا معائنہ، ایس ایچ او اوتھل کے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کراچی (کرائم رپورٹر) حب مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے امکانات ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق سسٹم ختم ہونے کے بعد اب شہر میں مزید بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے‘ ان کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں مجموعی طور پر گرم مہینوں کے زمرے میں آتا ہے جس کے دوران دو مختلف قسم کے موسم کا مشاہدہ ہوتا ہے‘ اکتوبر میں دن مزید پڑھیں

دھڑا دھڑ ٹینڈرز طلب ضلع غربی کو مزید قرض میں ڈبونے کی سازش پکڑی گئی

سابقہ ادائیگیاں کئے بغیر 64 نئے کاموں کے ٹینڈرز طلب کرکے ٹھیکیداروں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہیں شہری حلقوں اور سینئر کنٹریکٹرز میں سخت تشویش پھیل گئی، سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام سمیت تحقیقاتی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کروڑوں کے مقروض ضلع غربی میں مزید پڑھیں

ایک ماہ کے اندر کراچی سے کچراختم کردیں گے‘مرتضیٰ وہاب

کچرے پر سیاست کرنے شہر کو صاف کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کریں 15 روز میں 2لاکھ12ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھایا جاچکا ہے‘میڈیا سے گفتگو کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تیس روز کے اندر کراچی مزید پڑھیں