کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ صفائی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران اتوار کو بھینس کالونی پہنچے تو جیالے آپس میں ہی الجھ پڑے‘ پیپلز پارٹی کے دونوں گروپس وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے اپنے علاقوں کے مسائل کی نشاندہی کیلئے دورہ کرانا چاہتے تھے‘ اس موقع پر ایم این اے مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ الیکٹرونکس مارکیٹ کچرا دیکھ کر وزیر اعلیٰ برہم
دکانوں کے سامنے کچرا پھینکنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی جائے، اب کسی کو شہر گندا نہیں کرنے دینگے، مراد علی شاہ کمشنر کراچی کو سڑک پر ڈسٹ بین رکھوانے کی ہدایت، مارکیٹ میں اوپن کیبل دیکھ کر غصہ آگیا، ذمہ داروں تنبیہ کرنے کیلئے کہہ دیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں
بلدیہ شرقی کا محکمہ لوکل ٹیکس بدعنوانیوں کا گڑھ بن گیا ٗ سرکاری ریونیو میں کروڑوں روپے مبینہ خرد برد کا انکشاف
مالی سال 2018-19میں ادارے کو لینڈ یوٹیلائزیشن ٹیکس کی مدد میں2کروڑ 50لاکھ روپے کا خسارہ بے نقاب ٗ آمدنی چند لاکھ ہوکر رہ گئی بلدیہ شرقی کے حکام کی غفلت کا فائدہ اٹھاکر افسران سرکاری کھاتوں میں جمع ہونیوالا ٹیکس اپنی جیبوں میں بھرنے لگے ٗ ذرائع کا دعویٰ کراچی (وقا ئع نگار خصوصی) بلدیہ مزید پڑھیں
شہریوں کا اقدام واٹر بورڈ کی لائنوں پر گیلریاں اور دیواریں تعمیر
سیوریج لائنوں کی صفائی، اوور فلو کے خاتمے اور لائنوں کی تبدیلی میں شدید دشواری کا سامنا ہے، ایم ڈی واٹر بورڈ کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم ڈی واٹربورڈ انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ بعض علاقوں میں واٹربورڈ کی لائنوں پر علاقہ مکینوں نے تجاوزات قائم کرلی ہیں،اس سبب واٹربورڈ کو سیوریج لائنوں کی صفائی، اوورفلو مزید پڑھیں
سندھ حکومت اور آباد کا کراچی کی صفائی کامنصوبہ
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ روشن شیخ اور محسن شیخانی کے درمیان ملاقات میں غور و خوض، معاہدہ طے پا گیا کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی میں صفائی مہم کے سلسلے میں سندھ حکومت اور ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے درمیان طے پایا گیا ہے کہ آباد کے تمام ممبران اپنے تعمیر ہونے والے پروجیکٹس مزید پڑھیں
بلدیاتی ملازمین کے دھرنے سے ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہزاروں ملازمین نے سندھ حکومت کی جانب سے 15 فیصد اضافہ تنخواہوں اور پنشن میں شامل نہ کرنے اور 4 ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی 4 سال سے عدم ادائیگی کے خلاف کے ایم سی ہیڈ آفس کا گھیرائو کیا اور ایم اے جناح روڈ پر کچرا مزید پڑھیں
شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام، ایمبولینسیں بھی پھنس گئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی نااہلی کے باعث مین شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، ٹریفک جام ہونے کے باعث ایمبولینسیں بھی پھنس گئیں اور مریض گھنٹوں ٹریفک جام کے باعث ایمبولینسوں میں تڑپتے رہے۔ بلوچ کالونی پُل کے قریب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، ٹریفک جام میں مسافروں کے علاوہ آفس مزید پڑھیں
KDA کا محکمہ پبلک ہائوسنگ سفید ہاتھی بن گیا
ڈھائی سو سے زائد افسران و ملازمین کی فوج 16 سال سے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے سالوں سے تعینات افسران مافیا بن گئے‘ ادارے کی ریکوری کا نظام بھی تبادہ کردیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)سالانہ آمدنی دو کروڑ بھی نہیں جبکہ خرچہ 40کروڑ سے بھی زائد،کے ڈی اے کا محکمہ پبلک ہائوسنگ سفید مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 14 اکتوبر کوعام تعطیل کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے 14 اکتوبر کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 14 اکتوبر کو شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کو جواب جمع کرانے کیلئے 4 ہفتوں کی مہلت
کے الیکٹرک کی غفلت کی وجہ سے کئی اموات ہوئیں‘وکیل درخواست گزار پولیس کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج نہیں کرتی‘ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے حالیہ بارشوں میں کے الیکٹرک کی غفلت کے باعث 40 سے زائد ہلاکتوں سے متعلق دائر درخواست پر کے الیکٹرک کو جواب جمع کرانے کیلئے 4 ہفتوں مزید پڑھیں