K-4 منصوبے میں چوری اور گڑبڑ کرنے والے بچ نہیں سکتے، گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کے فور منصوبے میں گڑبڑ یا چوری کرنے والے بچ نہیں سکتے، منصوبہ ہر حال میں مکمل ہوگا۔ قدرتی آفات میں فورسز سے مدد لینے کے بجائے حکومتی ادارے کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کے پہلے مزید پڑھیں

کراچی میں غیر قانونی عمارتوں کی جامع رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں زلزلہ آیا تو 10 لاکھ سے زائد افراد عمارتی ملبے تلے دب جائیں گے کیونکہ شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی بھرمار ہونے سے کسی بھی حادثے میں بہت بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔ تعمیراتی شعبے کے ماہرین کی رپورٹ کی بنیاد پر ایسوسی مزید پڑھیں

خان لیاقت علی خان کا 68 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا بدھ کے روز 68 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر سندھ عمران اسماعیل، میئر کراچی وسیم اختر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے لیاقت علی خان کی برسی پر ان کی مزید پڑھیں

کراچی کیلئے نیا ماسٹر پلان بنانے کی تیاری

حکومت نے کراچی کیلئے سال2047حوالے سے ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے نیا جامعہ پلان بنانے کی تیاری کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے ماضی میں تیار کیے جانے والے تمام ماسٹر پلان عملدرآمد کے حوالے سے ناکام ہو جانے کے بعد حکومت نے ایک مرتبہ پھر نیا ماسٹر پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس مزید پڑھیں

اورنج لائن منصوبہ حکومت کے گلے پڑگیا لاگت میں کئی گنا اضافہ

صرف 4کلومیٹر کا ٹریک تاحال مکمل نہیں ہوسکا ،بسڈپو اور دیگر تعمیراتی کام ادھورا ہے بسوں میں جگہ نہ ملنے کے باعث دروازے پر لٹکنا یا چھتوں پر بیٹھنا شہریوں کا مقدر بن گیا کراچی(اسٹا ف رپورٹر) اورنج لائن منصوبہ سندھ حکومت کیلیے چیلنج بن گیا ، صرف 4کلومیٹر کا ٹریک بھی تاحال مکمل نہیں مزید پڑھیں

کراچی میں اس بار سردی جلد اور پہلے سے زیادہ ہوگی محکمہ موسمیات

شمال کی جانب سے ہوائیں چلنے کی صورت میں نومبر کے وسط تک موسم سرد ہوسکتا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے اس بار کراچی میں سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب کی جانب ہوا کا زیادہ دباؤ موجود مزید پڑھیں

KMCکی34 چارجڈپارکنگ ہیں کوئی ادارہ ختم نہیں کرسکتا، بلدیہ عظمیٰ

موٹرسائیکل کیلئے 5 جبکہ کار،اور آٹورکشا کیلئے 20روپے فیس مقررہے‘ ترجمان کراچی(اسٹا ف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کے ایم سی کی 34 پارکنگ سائٹس پر چارجڈ پارکنگ بحال ہے بلدیہ کی حدود میں کوئی دوسرا ادارہ فیس یا ٹیکس ختم نہیں کر سکتا۔انہوںنے کہاکہ چارجڈپارکنگ ختم کرنے کی افواہیںگردش کررہی مزید پڑھیں

سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور دوران علاج خالق حقیقی سے جاملے‘ خاندانی ذرائع کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق پولیس چیف کراچی شاہد حیات کراچی کے نجی اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ کراچی پولیس کے علاوہ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی بھی رہے جبکہ ڈی آئی جی اسپشل برانچ اور مزید پڑھیں

کراچی میں لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، مصطفی کمال

شہر میں وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں‘ یہ کراچی نہیں بلکہ ملک کے خلاف سازش ہو رہی ہے یہ تیسری صفائی مہم ہے مگرصفائی نظر نہیں آرہی‘پولیس اہلکار کتے کو مارنے گئے انہیں بھی کتے نے کاٹ لیا کے فورپر 20ارب سے زائد پیسہ لگا دیا گیا، نیسپاک کی رپورٹ بعد میں آئی کے فور مزید پڑھیں

کراچی کا نام تبدیل نہیں ہوگا‘ وفاق شہر پر قبضہ چاہتا ہے‘ مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ یہ ڈھکی چھپی بات نہیں وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کچرے کی صفائی جاری ہے، 3 لاکھ ٹن کچرا اٹھا چکے ہیں، ابھی کچھ دن باقی ہیں کچرا اٹھ مزید پڑھیں