معاشی طور پر ملک عدم استحکام کا شکار اور غریب مہنگائی سے پریشان خودکشیاں کر رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ معاشی طور پر ملک عدم استحکام کا شکار اور غریب مہنگائی سے پریشان خودکشیاں کررہے ہیں ،بھارت پاکستان کی طرف جارحیت کرنے اور مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
چارجڈ پارکنگ مافیاکیخلاف گلوبل فائونڈیشن نے عدالت جانے کی تیاری کرلی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) چارجڈ پارکنگ مافیاکیخلاف گلوبل فائونڈیشن نے عدالت جانے کی تیاری کرلی، گلوبل فائونڈیشن کے چیئرمین محمد احمد دائود نے ڈسٹرکٹ سائوتھ میں غیر قانونی چارجڈ پارکنگ اور من مانی فیس کی وصولی پر میئر کراچی وسیم اختر،کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر سائوتھ ، چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ، ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ سائوتھ مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا الکرم اسکوائر پر چھاپہ‘4 سو سے زائد کنڈوں کا خاتمہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے لیاقت آباد کے علاقے الکرم اسکوائر پر چھاپہ مار کر بجلی چوری کا نیا طریقہ پکڑ لیا۔ کے الیکٹرک نے لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر چھاپہ مارا جہاں پانی کے پائپ کے ذریعے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ کے الیکٹرک نے علاقے کے400 سے زائد کنڈوں کا خاتمہ کردیا جبکہ90بجلی مزید پڑھیں
کراچی کے تاجروں کی علامتی بھوک ہڑتال، سول نافرمانی کی دھمکی
ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال صبح 10 سے شام 6 بجے تک جاری رہی، جمیل پراچہ، شرجیل گوپلانی، کاشف صابرانی، احمد شمسی، جاوید اقبال اور دیگر رہنما بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے تھے حکومت کو اب بتائیں گے تاجروں کی طاقت کیا ہوتی ہے(جمیل پراچہ) چیئرمین ایف بی آر سے اب مذاکرات نہیں مزید پڑھیں
کراچی کے تمام فائر اسٹیشن بند شہر میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے ملازمین کا اپنے مطالبات کیلئے دھرنا، آگ لگنے کی صورت میں زیادہ نقصان کا اندیشہ فائر بریگیڈ کو 16 ماہ سے اوور ٹائم نہیں ملا 6 سال سے یونیفارم نہیں دیئے گئے، دستانے ہیں نہ ہیلمٹ 20، 20 گھنٹے کام کیا ہے، ملازمین کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ مزید پڑھیں
سیاسی مداخلت کی وجہ سے کے فور مکمل نہیں ہورہا، رضاہارون
سیاسی اثر رسوخ سے آزاد ادارے کے ذریعے اس منصوبے کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے اس منصوبے سے کراچی کو کروڑوں گیلن اضافی پانی میسر آ سکے گا‘سابق صوبائی وزیر کا ٹوئٹر پیغام کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر اور سیاسی رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ پانی کی قلت اور کے فور مزید پڑھیں
سرجانی میںنیک محمد گوٹھ کے 120سے زائد غیرآباد گھرمسمار
ایم ڈی اے اور پولیس کے افسران نے آباد گھروں کو خالی کرنے کیلئے ایک دن کی مہلت دیدی سرکاری زمین پر لینڈ مافیا کے کارندوں نے قبضہ کر کے پلاٹنگ کی اور گھر تعمیر کروادیئے ہیں‘مکین کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں ایم ڈی اے کی کارروائی، نیک محمد گوٹھ کے 120سے زائد غیر آباد مزید پڑھیں
کتے کو مارنے کے لیے بھی فورسز کو آپریشن کرنا پڑا ، گورنر سندھ
فوادچودھری کے نوکریوں سے متعلق بیان کو صحیح انداز میں نہیں سمجھا گیا جس کسی نے کے فور منصوبے میں گڑبڑ یا چوری کی ہے وہ بچ نہیں سکتا کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جب بھی کوئی مشکل پڑے تو ہم فورسز کی طرف دیکھتے ہیں،سیلاب آئے یا طوفان آئے، حکومتی مزید پڑھیں
’’کچرے کو نہ کہہ دو‘‘مہم کی کامیابی کیلئے ٗ سندھ حکومت نے صنعتکاروں سے تعاون مانگ لیا
جس فیکٹری کے باہر یا ا س سے منسلک سڑک پر کچرا موجود پایا گیا تو وہ فیکٹری سیل کردی جائے گی ٗ سیکریٹری بلدیات کی وارننگ صنعت کاروں کو چاہیے وہ اپنی فیکٹریوں کے باہر کوڑا دان رکھیں ٗ لوگوں کو سڑکوں پر کچرا پھینکنے سے گریز کرنا چاہیے ٗ سائٹ ایسوسی ایشن انڈسٹری مزید پڑھیں
اندھیر نگری چوپٹ راج : کراچی کی قیمتی زمینوں پر قائم پیٹرول پمپس کا کرایہ 30 روپے
یہ پیٹرول پمپس ایسے علاقوں میں قائم ہیں جہاں کوئی عام آدمی کرایہ پر جگہ لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، طارق بشیر چیمہ ایک پیٹرول پمپ تو شارع فیصل پر ہے، کیا شارع فیصل پر کوئی 30 یا 35 روپے میں کسی جگہ کو ہاتھ لگانے بھی دے گا پیٹرول پمپس کی لیز پر مزید پڑھیں