تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر مشتعل ہزاروں ملازمین کے جمع ہونے سے ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا کچرے سے بھرے ٹرکوں سے اٹھنے والا تعفن سے کے ایم سی افسران اور علاقہ مکینوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا، مشیر مالیات سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کراچی مزید پڑھیں
زمرہ: کراچی
ڈینگی سے 28 سالہ کنول جان کی بازی ہار گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور فرد کی جان لے لی۔ 28 سالہ کنول اسٹیڈیم روڈ پر واقع لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج تھی۔ خاتون کی ہلاکت کے بعد رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقع لیاقت نیشنل اسپتال میں مزید پڑھیں
کراچی میں بلاول بھٹو کے نام سے جعلی ہاؤسنگ ا سکیم کا انکشاف
اینٹی کرپشن ایسٹ کا بلاول بھٹو ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ‘ کمپنی کا سی ای او گرفتار ملزمان نے شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے‘ منظم گروپ سرکاری زمین پر قبضہ کرکے اسکیم دکھا رہا تھا کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نام سے کراچی میں جعلی ہاؤسنگ اسکیم مزید پڑھیں
تاجروں کا رزاق داؤد کی برطرفی کا مطالبہ، ایف بی آر کیخلاف احتجاج کا اعلان
رزاق داؤد کی جگہ کسی اہل شخص کو وزیر تجارت بنایا جائے، ایس ایم منیر صدر ایف پی سی سی آئی وزیراعظم کہتے ہیں ایف بی آر چور ہے تو پھر ہماری جان چھڑائیں‘ آل پاکستان انجمن تاجران اسلام آباد / کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجروں اور صنعت کاروں نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد مزید پڑھیں
ارسا کے ذریعے پانی کی تقسیم سے سندھ کو مسائل کا سامنا ہے
مسلسل وفاق سے رابطہ کررہا ہوں لیکن ہمارے نامزد کردہ ممبر کاتقرر نہیں کیا جا رہا‘مراد علی شاہ وفاق کا ممبر ہمیشہ سندھ سے ہوتا رہا ہے‘ اکتوبر 2017سے نشست خالی ہے ‘ سندھ اسمبلی میں بیان کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارسا کے ذریعے پانی مزید پڑھیں
کلین کراچی مہم :18 دن گزر گئے، گلیوں اور سڑکوں پر کچرا ہی کچرا
کراچی: حکومت کی جانب سے کلین کراچی مہم کو 18 دن گزر گئے لیکن اب تک شہر میں صفائی کے انتطاما ت بہتر نہیں ہو سکے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تاحال مختلف علاقوں میں کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود مستقبل بنیادوں پر کچرا اٹھایا مزید پڑھیں
زون ایسٹ کی پولیس چوکیوں کو تالے ، انچارجز اور نفری تھانے منتقل
کورنگی اور شرقی کی تمام چوکیاں بند، خاتمے کا فیصلہ گزشتہ ماہ ڈی آئی جی ایسٹ کی جانب سے کیا گیا تھا گڈاپ میں پکٹ پوائنٹ بنانے اور ایک چار کی نفری تعینات کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں کیا جاسکا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) زون ایسٹ کی تمام پولیس چوکیوں کو تالے لگادیے گئے ، مزید پڑھیں
میئر وسیم اختر کوپن ہیگن روانہ‘ مسعود عالم کو جہاز پر چڑھنے نہیں دیا گیا
مسعود عالم کا نام نیب حکام کی جانب سے جاری کردہ ’’ اسٹاپ لسٹ ’’ میں شامل ہے چند افسران کی گرفتاریاں جلد متوقع‘ خدشہ ہے میئر ملک واپس نہیں آئیں گے‘ نیب ذرائع کراچی( اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی وسیم اختر منگل کی صبح قطر ائرسے ڈنمارک روانہ ہوگئے تاہم ان کے ساتھ مذکورہ مزید پڑھیں
پیٹرول پمپ پر سانپ نکل آیا‘ ایدھی رضا کار نے پکڑ لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شارع فیصل ڈرگ روڈ کے قریب پمپ پر عملے نے سانپ دیکھ کر شور مچانا شروع کردیا۔ انتظامیہ نے فوری طور پر ایدھی فائونڈیشن کو اطلاع دی۔ ایدھی کے رضا کاروں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد سانپ کو پکڑ لیا‘ ایدھی رضا کاروں کے مطابق سانپ ڈھائی مزید پڑھیں
تین ہٹی سے گارڈن تک پتھارے، چبوترے اور غیر قانونی دکانیں مسمار
قابضین کی جانب سے سخت مزاحمت، پولیس نے بروقت مداخلت کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیا، بلدیہ عظمیٰ نے تجاوزات کیخلاف مہم تیز کردی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع شرقی کے ایم سی جنوبی نے چڑیا گھر کے قریب مسمار کی گئی دکانوں پر دوبارہ تعمیرات کی کوشش کو ناکام بنادیا ، رفاعی ادارے کے کیمپ مزید پڑھیں