اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے، اسد عمر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئیسولیٹ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کیخلاف کام کرنے والے محکمے این سی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ایف آئی اے کا شہباز اور حمزہ سے جیل میں تحقیقات کا فیصلہ
لاہور: ایف آئی اے نے منی لارنڈنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے منی لارنڈنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے تحقیقات کیلیے سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو خط لکھ دیا۔ اینٹی مزید پڑھیں
صدر مملکت نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020ء کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرڈیننس سے عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے معاملات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔ جنسی زیادتی کے ملزمان کے تیز ٹرائل اور کیسز جلد از جلد نمٹانے کیلئے مزید پڑھیں
طالبان سیاسی کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد: قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد قطر سے آنے والی پرواز کے ذریعے اسلام آباد مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ درست تھا: شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت دیکھتے ہوئے یہ احساس ہورہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صحیح وقت پر کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن دے دی
لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سربراہی اجلاس کے بعد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ساتھ جاتی امرا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل کی کورونا سے صحت یابی کیلئے دعا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا طارق جمیل کی کوویڈ 19 سے جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار مزید پڑھیں
پاکستان کومہمند اوربھاشا کی صورت میں 2 بڑے ڈیمزمیسرآئیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا کہ منگلا اورتربیلا کے 5 عشروں بعد پاکستان کومہمند اوربھاشا کی صورت میں 2 بڑے ذخائرِآب (ڈیمز) میسر آئیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں مہمند ڈیم پرجاری تعمیراتی کام کے حوالے سے ویڈیو شیئرکی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ منگلا مزید پڑھیں
وزیر اعظم صرف 5 مشیر مقرر کر سکتے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کا کابینہ کمیٹی کا ممبر ہونا یا صدارت کرنا غیرقانونی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس مزید پڑھیں
عمران خان نےایئر سیال کا افتتاح کردیا
وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ پہنچ گئےجہاں انہوں نے سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے شروع کی جانے والی نئی ایئر لائن ایئر سیال کا افتتاح کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ایئرسیال کے افتتاح کے بعد صنعتکاروں سےخطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر حماد اظہر ، مزید پڑھیں