لاہور: کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ مفاد مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع
لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے، مزید پڑھیں
5 تا 12 دسمبر کورونا SOPs سے آگاہی کا ہفتہ منائیں گے : ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیرٍِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کہتے ہیں کہ 5 سے 12 دسمبر تک کورونا وائرس کی ایس او پیز کی آگاہی کا ہفتہ منایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران مزید پڑھیں
فردوس عاشق کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور: مشیر وزیر اعلٰی پنجاب فردوس عاشق اعوان کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں مشیر وزیر اعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا مزید پڑھیں
نوازشریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں بھی اشتہاری قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر اپیلوں پر اشتہاری مجرم قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی مزید پڑھیں
مساجد کیلئے کورونا ایس او پیز ؛ صدر مملکت نے علمائے کرام کی کانفرنس بلالی
اسلام آباد: مساجد کیلئے نئے کورونا ایس اوپیز بنانے کے لیے صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج بلا لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر میں شدت کے بعد حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور مزید پڑھیں
وزیراعظم نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی
وزیراعظم نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بورڈ کی سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے، بورڈ ممبران میں برآمدکنندگان بھی شامل ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر تجارت نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
شاہ محمود کا اماراتی وزیر سے پاکستانیوں کو درپیش ویزا مشکلات کے ازالے پر زور
نیامے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون امور کو ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے ان کے جلد ازالے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک نائجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں
اسٹیل ملزکے برطرف فی ملازم کو 23 لاکھ روپے دیے جائیں گے، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے برطرف کیے گئے ملازمین کو فی کس 23 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین مزید پڑھیں
شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری
لاہور: پنجاب کابینہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ نے صدر (ن) لیگ شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی ہے، مزید پڑھیں