وزیر اعظم کا اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلئے بانی فیس بک کو خط

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا ہے کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، بلاول بھٹو

کھرمنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے کھرمنگ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سب کا مطالبہ ہے کہ ہمیں مزید پڑھیں

نیب نے 22 کروڑ روپے سندھ حکومت کے حوالے کردیئے

لاہور: نیب نے سندھ روشن پروگرام اسکینڈل کے ملزمان سے وصول کئے گئے 22 کروڑ 40 لاکھ روپے سندھ حکومت کے حوالے کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے سندھ روشن پروگرام اسکینڈل کے ملزمان سے پلی بارگین کے تحت وصول کئے گئے 22 کروڑ 40 لاکھ روپے سندھ حکومت کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قراداد منظور ہونے کے ساتھ ہی ایوان کی نعرہ تکبیر گونج اٹھا، حکومت اور اپوزیشن کی مزید پڑھیں

لوگوں کو تھوڑا صبرکرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا، وزیراعظم

عیسیٰ خیل: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عیسی خیل میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا، جو لوگ مزید پڑھیں

نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ نواز شریف 15 جنوری تک پاکستان کی جیل میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ نوازشریف کے پیچھے قانون کے ہاتھ کوروکنے کیلئے سب کیا جارہا ہے، اپوزیشن کوملکی معیشت مزید پڑھیں

کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری سنادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری۔ بالآخرہم درست سمت میں چل نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ماہ ستمبر میں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کے ساتھ مزید پڑھیں

کورونا سے اموات کی شرح چند ہفتوں کے دوران 140 فیصد بڑھ گئی، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس اوپیزکونظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کورونا وبا سے اموات کی شرح مزید پڑھیں

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ یقینی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گورنر سندھ کو اسلا م آباد طلب کر لیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کچھ دیر بعد ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔